Disturbing news from Gilgit-Baltistan where a massive crackdown has been launched against activists fighting against land grab known as "Green Tourism". Over a dozen activists, including Adv Ehsan Ali, have been arrested. It is again time to focus on the many wars we face within.
اسلام آباد کے قلب ۔۔ ایجنسیوں کے چند میل کے فاصلے پر لال مسجد کا موقف
ہندوستان کے ساتھ جنگ اسلام کی جنگ اور جہاد نہیں ہے۔ اس میں شہید نہیں ہیں۔۔۔۔۔یہ حکومت کی رٹ ہے😳😳
ضمیر بیج کر مسند خریدنے والو.
نگاہ اہل وفا میں بہت حقیر ہو تم.
وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہو سکے گا کبھی.
کہ اپنے حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم.
بنام
چیف جسٹس، چیئرمین سینیٹ اور وزیراعظم جو کی تینوں بلوچستان سے ہیں۔
#BalochLongMarch2Islamabad#Balochistan#balochgenocide
گلگت بلتستان کی بہادر ماں جس نے چلاس بس حملے میں خود گولیاں کھا کر اپنے دو بچوں اور شوہر کو بچالیا، حملے میں زندہ بچ جانے والی روشن بی بی اور ان کے شوہر سے نمائندہ وی نیوز فہیم اختر کی خصوصی گفتگو
#WENews#ChilasBusAttack#Pakistan