شام 7 بجے بجلی بند، 8بجے کاروبار بند، 9 بجے گیس بند بجلی بند،11 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانوں بھر رہا۔ خالد انعم
@khaledanam1#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اسرائیلی اخبارات کے مطابق " بحرین، کویت، قطر اور سعودی عرب میں قائم امریکی اڈے دنیا کی سب سے قیمتی اور بڑی فوجی تنصیبات تھیں ، جن کی تعمیر پر کئی دہائیوں میں کھربوں ڈالر لاگت آئی لیکن تلخ حقیقت یہی ہے کہ 30 سالوں سے زائد عرصے فوجی اڈوں کی تعمیر پر خرچ شدہ اخراجات کا بڑا حصہ ایرانی مزائیلوں کے دھواں میں اڑ گیا "
ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خوف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے
وادی تیراہ میں مارٹر گولے سے ایک بچی کی شہادت کے بعد علاقے کی عوام کے پُر امن احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 بیگناہ نہتے مظاہرین بشمول بچوں کی شہادت بدترین ریاستی دہشتگردی ہے، پُر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی و آئینی حق ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
آپ کے سامنے 2 مائیں کھڑی تھیں ایک ڈاکٹر یاسمین راشد اور دوسری عثمان ڈار کی والدہ ۔ ان کا جو بھی موقف ہے، اگر ان کی عزت رکھ لی جاتی تو قوم کو'آپ' کی مردانگی پہ فخر ہوتا۔ میں بڑے بڑے مردوں سے کہہ رہی ہوں کہ یہاں آکر آپ کی مردانگی نظر آگئی کہ آپ 2 عورتوں سے ڈر گئے، بشری انصاری
ایک نظریہ: سسٹم نے پی ٹی آئی اور عمران خان کو کرش کیا آج
دوسرا نظریہ: سسٹم پورا عمران خان کے چیک میٹ میں ہے۔ آئین توڑنا پڑا، قانون توڑنے پڑے، گولیاں چلانی پڑی ، انسانیت کے تقاضے توڑنے پڑے اور اپنی عزت گوانی پڑی مگر ہرا نہیں سکے خان کو۔ سب سے شرمناک بات کہ یہ سب کرنے کے باوجود ملک نہیں چلا سکے۔ اصل چیک میٹ یہی ہے کہ آئین ، انصاف اور قانون کا قتل کر کے کبھی کسی ملک میں خوشحالی نہیں آتی۔ پچھلے تین سال اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔