بٹگرام الائی خوڑ ڈیم سے ایک سو چوبیس میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے لیکن ہماری زمینوں پر بڑے بڑے کمبے لگے ہوئے ہیں ہمارے گھروں میں اندھیرا ہے
#ده_پښتون_وطن_وسائل
ایک علاقہ جو چیک پوسٹوں سے بھری ہو وہاں کے لوگوں کو کہہ دیا جاتا ہے کہ بھئ اپنی حفاظت خود کرو کیوں یہ چیک پوسٹیں عوام کو ذلیل کرنے کے لئے بنائی گئی ہیں؟
#SecureTheKurram
Residents of #SecureTheKurram say that to reach #Parachinar from #Peshawar, you have to go through 32 security check posts. There are 28 internal checkpoints in addition. Despite this, we are getting security threats. Isn’t it really weird? Isn’t something fishy here?