انتہائی افسوس ناک خبر!
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت چار نجی بینکوں نے وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف دیا گیا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، انا للہ وانا الیہ راجعون!
1۔نیشنل بینک
2۔حبیب بینک
3۔UBL بینک
4۔ MCBبینک
آگے شئیر کیجئے اور سود کیخلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالئے۔۔.
@iAllah_Wasya سود کے خلاف شرعی عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی خبریں تشویشناک ہیں۔ اللہ اور اسکے رسول کے خلاف اعلان جنگ کرکے معیشت کبھی نہیں سنور سکتی...
Hazrat G is ko zer e bahas laya gaiyy
سود کے خلاف شرعی عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی خبریں تشویشناک ہیں۔ اللہ اور اسکے رسول کے خلاف اعلان جنگ کرکے معیشت کبھی نہیں سنور سکتی.
@MuftishakoorJUI @MuftiPopalzai@SenatorMushtaq@Aftab_Nazir
عظیم شیخ طریقت ، مربّی و مصلح شیخ محمود آفندی ترکی استنبول میں رحلت فرما گۓ۔انکا سانحہ ارتحال صرف ان کے ساٹھ لاکھ مریدوں کلیے ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے لیے باعثِ حزن و غم ہے۔چند سال قبل زیارت کی سعادت ملی تھی۔ان کا نورانی چہرہ اور عظیم الشان خدمات نگاہوں میں پھر رہی ہیں۔
#دردناک_واقعہ
شمالی وزیرستان کے چار روشن چراغوں کو خونخوار ریاست نے آج قتل کرکے شہید کئے ہیں، قریبی دوست عماد داوڑ، سنید داوڑ، وقار اوراسد بھی اس خونی پالیسی کا شکار بنائے!آخر کب تک یہ خونخوار لوگ ہمارے نوجوانوں کی خون چوسینگے؟
#BlackDayWaziristan#WaziristanBleedsAgain
آج قاتل راؤ انوارکو @SaleemKhanSafi کے پروگرام میں بلایا گیا تھا جس میں وہ خودکومعصوم اور نقیب اللہ محسودکو ایک دفعہ پھر سے دہشتگرد ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ مجھے سلیم صافی صاحب سے بے حد گلہ ہے کہ نقیب قتل کیس کے معاملے میں توڑی بہت ریسرچ بھی انہوں نے شاید نہیں کی۔
@HamidMirPAK