کلمہ ہم نے پڑھا ہے تو ناموسِ رسالت ﷺ کی بات بھی ہم نے ہی کرنی ہے، کفر کے سامنے ڈٹ کر بھی ہم نے کھڑا ہونا ہے، اور دین کو تخت پہ بھی ہم نے ہی لانا ہے۔
امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ
رب اپنے نبیوں کی عزت کے معاملے میں بڑا غیور ہے۔
جناب یوسف علیہ السلام کی بازارِ مصر میں صرف قیمت لگی تو 7 سال قحط رہا، وہ جناب یوسف علیہ السلام تھے، امام الانبیاء ﷺ کی تو بات ہی نرالی ہے۔
امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ