جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل، علامہ راشد محمود سومرو اور صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمرکوٹ میں لال چند مالہی کی رہائش گاہ پر ملاقات۔
علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ، صوبائی صدر حلیم عادل شیخ ، عالمگیر خان ودیگر بھی مود تھے ۔
The land, natural resources and islands of Sindh belong to its people. No one will be allowed to compromise Sindh’s resources, Allama Rashid Mahmood Soomro said.
JUI Sindh Secretary General Allama Rashid Mahmood Soomro addressing a public gathering during his Sindh tour.
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز
#امن_عالم_اجتماع_سکھر
#سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ
#مستقبل_جےیوآئی_کا
#سندھ_جےیوآئی_کیساتھ
سندھ میں لاکھوں بچے تعلیم سے محروم، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع محدود ہیں، دوسری جانب منشیات کا زہر نوجوان نسل کو تباہ کر رہا ہے، علامہ راشد محمود سومرو
جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا سندھ کے دورے میں عوامی اجتماع سے خطاب
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز
#امن_عالم_اجتماع_سکھر
#سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ
#مستقبل_جےیوآئی_کا
#سندھ_جےیوآئی_کیساتھ