السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🍂
#صباح_الخيـر#درودو_سلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اے پروردگار ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے توبہ کرنے اور اپنا شکر ادا کرنے والوں میں شامل فرما _🤲
🌺 آمیــــــــن یارب
﷽
السلام علیکم ورحمة الله و برکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللہ! میرے لیے ہدایت آسان فرما اور جو مجھ پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار، تجھے بہت زیادہ یاد کرنے والا، اور تجھ سے ڈرنے والا بنا۔
آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے رحمٰن !ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ دل آزاری سے محفوظ رکھ ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
آمین یارب العالمین 🤲

السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰه پاک سے دعا ہے کہ ہمیں ایمان والا دل ، ذکر والی زبان اپنی اور پیارے آقا ﷺ کی یاد میں رونے والی آنکھ عطا فرمائے اور ہم سب کو پیارے حبیبﷺکی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے

میری صَدا ہوا میں، بہت دُور تک گئی
پَر میں بُلا رہی تھی جِسے، بے خبر رَہا
اُس آخری نَظر میں، عَجب دَرد تھا مُنیرؔ
جانے کا اُس کے رَنج، مُجھے عُمر بھر رہا
#متاعِ_دل#türban
میری صَدا ہوا میں، بہت دُور تک گئی
پَر میں بُلا رہی تھی جِسے، بے خبر رَہا
اُس آخری نَظر میں، عَجب دَرد تھا مُنیرؔ
جانے کا اُس کے رَنج، مُجھے عُمر بھر رہا
#متاعِ_دل#türban