Imamia Scouts Pakistan is an registered organization from Pakistan Boys Scouts. Our objective is to serve the Country and Community.
#ImamiaScouts#ISOPakistan
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نواب شاہ ڈویژن شعبہ اسکاؤٹنگ کیجانب سےمرکزی مرتضوی امام بارگاہ نواب شاہ میں نمازِجمعہ کے دوران بارش وسیلاب متاثرین کیلئےامدادی کیمپ قائم کیاگیاہے
#ISOPakistan#ISOatFrontLine#IMH
امامیہ اسکاوٹس
کے رضارکار سیلاب متاثرین کی بحالی میں پیش پیش سیلاب زدگان کیلیے خیمے، خوراک ادویات پہنچائی گئیں اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
#ISOPakistan#ScoutsAtFrontLine#IMH
کچھ دن بعد سید سجاد بیمار کربلا کی شہادت ہے
بیمار کربلا کے صدقے جس نے تین کی کربلا میں بھوک اور پیاس کاٹی آپ سیلاب زدگان کی مدد دل کھول کر کریں بہت تباہی اور بری حالات ہے لوگوں کی۔یاد رکھیں سیلاب زدگان یا پناہ گزین بھکاری نہیں ہوتا انکی عزت نفس ہوتی ہے۔
امامیہ اسکاوٹس میدانِ عمل میں
حالیہ دنوں جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے علاقے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے ۔دکھی انسانیت کی خدمت کے جزبے سے سرشار امامیہ اسکاوٹس متاثرہ افراد کی بحالی اور امدادی کارروائیوں میں مصروفِ عمل ہیں
#ISOPakistan#ScoutsAtFrontLine#IMH
ہر امامیہ اسکاوٹ دکھی انسانیت کو اپنی اولین ذمہ داری سمجھتے ہوئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لیں۔
مصیبت کی اس گھڑی میں ہم متاثرہ افراد کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
امامیہ چیف اسکاوٹ
برادر مجتبیٰ حسن
#ISOPakistan#FloodInPakistan#IMH
جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ ( القرآن)
پاکستان میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے پورے ملک سیلاب آیا ہے جس نے سیکڑوں افراد کو ںے گھر کیا جس میں بہت سے لوگوں کا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
رابطہ نمبر:
+92 335 6765061
#ISOPakitan#ImamiaScouts#IMH
پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لیے امامیہ اسکاوٹس کی جانب سے 'خدمت مہم' شروع کی جائے گی۔
امامیہ چیف اسکاؤٹ
برادر مجتبٰی حسن
#ISOPakistan#ImamiaScouts#IMH
Congratulations to proud sons of Gilgit Baltistan EhtishamAbbas and Mueen Mehdi (provincial ImamiaChiefScoutGilgitBaltistan) for winning Gold Medal andSilver Madel respectively in Federal Wrestling Championships 2022 at NUML University conducted by
#ISOPakistan#ImamiaScouts#IMH
امامیہ اسکاؤٹ علی صہیب قومی ہیرو
امامیہ اسکاوٹ علی صہیب ہمارا قومی و ملی ہیرو ہے۔مستعدد اور انسان دوست اسکاوٹ نے ایک انسان کی جان بچا کر تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا۔ ہے وہ نوجوان نسل کیلیے آئیڈیل اور بہادری کا استعارہ ہیں۔
#ISOPakistan#ImamiaScouts#IMH
بلتستان کے علاقے روندو میں پچھلے ہفتے زلزلہ آیا جس نے سیکڑوں افراد کو ںے گھر کیا جس میں بہت سے لوگوں کا مالی نقصان بھی ہواہےاسی سلسلےکے تحت آئی ایس او پاکستان نےملک بھر میں امداد اکھٹی کرنے کی مہم چلائی ہے جس میں مختلف مقامات پر کیمپس لگائے جائیں گے
#ISOPakitan#ImamiaScouts#IMH
روندو زلزلہ سے متاثرہ علاقہ کو آفت زدہ قرار دیکر متاثرین کی بحالی کیلیے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں
امامیہ اسکاوٹس بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے
برادر غیور نقوی
امامیہ چیف اسکاؤٹ
#ISOPakistan#ImamiaScouts#IMH
یومِ وفا، امام زمان ؑسے تجدیدِ عہد و وفا کا دن ہے
امامیہ اسکاؤٹس، حضرت عباس علمدارؑ کو آئیڈیل قرار دیکرجری، باوفا، پاکدامن، باعفت اور اپنے وقت کے امام کے مطیع بن کر لشکرِ امام کےجانبازسپاہی بنیں گے
برادر غیور نقوی
امامیہ چیف اسکاؤٹ
#IMAMIASCOUTS#جشن_میلاد_اباالفضل_العباس#IMH
سر سبز پاکستان خوشحال پاکستان شجرکاری مہم
امامیہ اسکاؤٹس 22 فروری “فاؤنڈر ڈے” کی مناسبت سے 22 تا 27 فروری ہفتہ شجرکاری مہم منائیں گے۔ سر سبز پاکستان خوشحال پاکستان مہم کے تحت ملک بھر میں امامیہ اسکاؤٹس شجرکاری کریں گے۔
برادر غیور نقوی
امامیہ چیف اسکاؤٹ
#ISOPAKISTAN#IMAMIASCOUTS