Imamia Scouts karachi division is an registered organization from sind boyscouts.Our objective is to serve the Country and Community.
#ImamiaScouts#imamiascout
⛺ *سفیران امن ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ کیمپ*⛺
*حضرت علی علیہ السلام کا قول ہے: اپنے جسم کو ورزش کے ذریعے مضبوط کرو تاکہ کمزور نہ ہو*
🗓️ بتاریخ 9 جون 2024 11 بجے دن
🏛️ بمقام گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر
*امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ رجسڑرد کراچی ڈویژن*
#Imamiascotskd#ISKD
*ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ*
امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ رجسڑرد کراچی ڈویژن اسٹیل ٹاؤن یونٹ کی جانب سے 4 روزہ *ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ* اسٹیل ٹاؤن موڑ پر جاری ہے۔ جس میں آج سینکڑوں افراد کو شربت اور ٹھنڈا پانی پلایا گیا اور ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
13 رجب جشنِ ولادت امیر المؤمنینؑن
یومِ ولادتِ مولا مشکل کشا۔
علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کے پر مسرت موقعے پر تمام مؤمنین کرام اور بالخصوص امام زمانہ عج کی بارگاہِ اقدس میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
امامیہ اسکائوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) پاکستان کراچی
25 دسمبر یوم ولادت بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر ڈویژن صدر آئی ایس او کراچی برادر ظفر حیدر کی جانب سے حالیہ کچھ روز سے ملک پاکستان میں اٹھنے والی فلسطین مخالف آوازوں اور مغربی ایجنڈے کے تحت دو ریاستی حل کی بات کرنے والے افراد کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام۔
#IMC
امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ کراچی کے تحت 25 دسمبر یوم ولادت بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی مناسبت سے مزار قائد کراچی پر ڈویژن صدر برادر ظفر حیدر کے ہمراہ اسکاؤٹس سلامی پیش کی گئی ۔اسکاؤٹس سلامی میں شہر بھر سے امامیہ اسکاؤٹس کے جوانوں نے شرکت کی۔
#25december#QuaideAzamDay
قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا : اسرائیل امت کے قلب میں گھسایا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔
*امامیہ اسکائوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ ) پاکستان کراچی ڈویژن*
#QuaidDay#25december#IMAMIASCOUTSPAKISTAN#ImamiaScouts
Watch full video:
https://t.co/y6mkjUDVPJ
مورخہ ۸ سے ۱۰ دسمبر ۲۰۲۳ کو امامیہ اسکائوٹس کراچی ڈویژن کی جانب سے سالانہ ڈویژنل راہیان قدس کیمپوی کا انعقاد ڈملوتی میں کیا گیا ۔
امامیہ اسکائوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ ) کراچی ڈویژن
#RahiyanEQudsCamp#iskd#imamiascouts
https://t.co/y6mkjUDVPJ
فلمی رپورٹ
مورخہ ۸ سے ۱۰ دسمبر ۲۰۲۳ کو امامیہ اسکائوٹس کراچی ڈویژن کی جانب سے سالانہ ڈویژنل راہیان قدس کیمپوی کا انعقاد ڈملوتی میں کیا گیا ۔
جس کی فلمی رپورٹ امامیہ اسکائوٹس کراچی ڈویژن کی جانب سے نشر کردی گی ہے۔
Imamia Scouts KD
#RahiyanEQudsCamp#iskd
اسکاؤٹس سلامی
اسرائیل امت کے قلب میں گھسایا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان بھی تسلیم نہیں کرے گا
قائد اعظم محمد علی جناح
اسکاؤٹ اسلامی
بمقام: مزار قائد
بتاریخ:25 دسمبر
بوقت:12 بجے
امامیہ اسکائوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ ) پاکستان کراچی ڈویژن
آج بروز بدھ امامیہ اسکائوٹس پاکستان کراچی ڈویژن ڈرگ روڈ یونٹ کی جانب سے اسکاؤٹ فرسٹ ایڈ کلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی اے سی ایس برادر دانیال نے اسکاؤٹس کے دوستان کو فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ دی۔اسکاؤٹس کلاس میں اسکاؤٹس دوستان کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی
*18 دسمبر 2023*
*روزِ وفاتِ برادر سید محمد محسن زیدی*
التماس سورہ فاتحہ برائے بلندی درجات مرحوم سید محمد محسن زیدی۔
*امامیہ اسکائوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) پاکستان کراچی ڈویژن*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجیعون*
*اظہار تعزیت*
امامیہ اسکائوٹس کراچی ڈویژن، سینئر اسکاؤٹ محمد منہال (وسیم) کے وفات پر اُن کے لواحقین کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ خدا اُن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے
*امامیہ اسکائوٹس پاکستان اوپن گروپ (رجسٹرڈ) کراچی ڈویژن*
*سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور*
امامیہ اسکائوٹس 16 دسمبر سانحہ پشاور کے شہداء کے گھر والوں کی خدمت میں تعزیت عرض کرتی ہے۔
اور آج کے اس روز اپنے عہد کو واپس دہراتے ہوے ہمیشہ مظلوم کی ہامی اور ظالم سے اظہارِ نفرت کرتی ہے
*امامیہ اسکائوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) پاکستان کراچی ڈویژن*