اتنی شدّت پسند ہوں کہ ....
چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی، ....!!!!🖤🥀
چاہے چیزیں ہوں یا انسان۔ ....!!!!
..بس جو میرا ہے....
وہ مکمل میرا ہی ہے....🥀
اور جو تھوڑا سا بھی ...
کسی اور کا ہے ....•••
وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں۔....🖤🥀
-
Samiya Hijab’s fans are currently trending in support of their favourite contestant. Their trend is now featured at No. 13 on Pakistan’s Official Twitter Trending List. Congratulations to Samiya’s fans for their continued support and dedication!
SAMIYA ON TOP
#Tamasha5
جب آپ پنجاب کے شہری ہوں
بجلی اور گیس کے بل سارے بھرتے ہوں
تمام واجب الادا ٹیکس دیتے ہوں
سرکاری ہتھیاروں کو اپنی حفاظت کا ضامن اور اپنی ملکیت سمجھتے ہوں
تو آپکا حق بنتا ہے کہ حالت جنگ میں کہیں ہجرت کرنے کے بجائے پہلی نشتوں پر براجمان ہو کر اعتماد کے ساتھ اپنے ٹیکس کا پیسہ اپنی حفاظت اور ناموس پہ لگتا ہوا دیکھیں اور جس خطے میں پیدا ہوں اسی میں باعزت مرنے کو ترجیح دیں۔۔
یہی پنجاب کی بہادری ہے یہی پنجاب کی غیرت ہے
وسے پنجاب وسے سارا پاکستان
♥️🇵🇰 منقول
اور مرد نامحرم بھی محافظ ہوتے ہیں۔ مجھے ایک بات
ایک مرد نے ہمیشہ سمجھائی ہے کبھی کسی سے تنہائی میں مت ملنا چاہے وہ میری ذات ہی کیوں نا ہو۔ خود کو صاف رکھنا اپنی آبرو کو بچا کر رکھنا خدا ہر شر سے اور برے راستوں سے محفوظ رکھے گا۔ 💯🥰🖤
Ms Bilqis Edhi was a woman unlike other.She took the world’s burden on her back and stood up to simply help the world become a better place. I believe that Allah SWT made her a vessel of aid to people in need I pray for her peace and I pray her legacy carries on.
#BilquisEdhi
ایسی وحشت ہےمیرے دل میں کہ ہرشے توڑوں
اورپھرچیخوں کہ دیکھوایسی حالت ہے میری
ایک نوخیر کلی پاؤں میں پھینکوں، مسلوں
اور پھر روؤں کہ سمجھو، یہ اذیت ہے میری!
لوگ چھوڑ کر نہیں جاتے
لوگ دھتکار کر جاتے ہیں
اہم یہ نہیں ہے
وہ اب ______
آپ کی کتنی تذلیل کریں گے
اہم یہ ہے
اب آپ اور _____
کتنا ذلیل ہونا چاہتے ہیں۔۔۔!!!!!؟
🙃💔