#ایمان۰فاطمہ والا اکاؤنٹ کچھ دنوں کے، لیے نیپال چلا گیا ہے
لہذٰا تمام دوست بہن بھائی اب اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک بھی لیں
باقی آپ سب کو پتہ ہے یہاں پٹواریوں کی مرمت کا تسلی بخش کیا جاتا ہے
@ImanFatma3
عمران خان کی حکومت کو جس سسٹم نے مل کر ختم کیا آج اس سسٹم کے وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں کہ موجودہ سسٹم ناکام ہو گیا ہے
اللہ الحق ہے
عمران خان زندہ باد
جس نظام میں ہم رہ رہےہیں یہ ناکام ہوچکا ہے آپ مانیں یا نہ مانیں،وزیرداخلہ محسن نقوی
وزیر داخلہ نے بہت بڑا اشارہ دیا ہے سمجھ سکتے ہیں تو سمجھ جائیں لگتا ہے کچھ ہونے والا ہے اور چہرے سامنے آنے والے ہیں دن کم اور مشن بڑا لگتا ہے دعا ہے کہ جو بھی ہو عوام کے حق میں بہتر ہو
پیپلز پارٹی کا اس وقت جو رونا دھونا ہے یہ اسکرپٹڈ ہے،
اگر بلاول کہہ رہا ہے کہ تحریک انصاف کا مینڈیٹ لوٹا گیا،
تو اپنے تمام ایم این ایز کو ساتھ لے اور تحریک عدم اعتماد لے آئے،
ہم اس نظام کو جو بھی دھکا دے گا اس کا ساتھ دیں گے، عون عباس بپی
انسان کو تھوڑا باغی ہونا چاہیے
مذہب کی اندھی تقلید سے،،
معاشرے کے بے سوچ اصولوں سے
رسم و رواج کی زنجیروں سے،،
اور بزرگوں کے بنائے اُن اقدار سے جو انسان کو سوچنے، سمجھنے اور سوال کرنے سے محروم کرتے ہیں
✍️🤌🥀
#قومی_زبان
Good morning 🌅