@GovernorSialkot@alimdar82 اگر یہی ورکر کوئی مشہور ٹک ٹاکر ہوتا یا سوشل میڈیا پر گالیاں دے کر فالورز بناتا تو پارٹی فوراً اس کے حق میں میدان میں آ جاتی۔مگر جب بات حقیقی اور نظریاتی کارکنوں کی آتی ہے تو سب خاموش ہو جاتے ہیں۔ لگتا ہے سیم پیج کی برکت سے پارٹی نے اپنے مخلص ورکروں سے آنکھیں بند کر لی ہیں۔
میم حنا صاحبہ کی ٹویٹ سے ایک ویڈیو یاد آ گئی
ایک انتہائی امیر اور ادھیڑ عمر کا رکن قومی اسمبلی عید پر اپنے قربانی کے جانوروں کے ساتھ ٹک ٹاک بنوا رہا تھا اور ساتھ ہدایات دے رہا تھا کہ میرے اردگرد تمام جانوروں کو چکر لگواو میں درمیان میں کھڑا ہوتا
باقی میم مسٹر پتلو
رجب بھٹی المعروف رجب بٹ کو آپ کے اراکین اسمبلی اور وزیر پروٹوکول دیتے ان کی شادیاں اٹینڈ کرتے ان کو کوئی مسئلہ مسائل ہو تو وہی حل کرتے
ان پر کچھ بولیں آپ
آپ کو ایک غریب ذہنی معذور ہی نظر آیا بس
آرامکو کی کوالٹی اور کوانٹٹی کا کوئی جواب نہیں ہے، باقی فلنگ اسٹیشن پر تو پیمانے کا ہی رولا رہتا ہے کوالٹی پر کبھی دھیان ہی نہیں گیا۔کئی بار پیمانے پر منہ ماری کرنا پڑتی تھی آرامکو پر آنکھیں بند کر کے پیٹرول ڈلوائیں مجال ہے کہ ایک پوائنٹ کی کمی بیشی ہو جائے۔فیول اہوریج بھی بہت زبردست ہے۔
ظلم کی انتہا کہ اک دیہاڑی میں 5/7 لکھ کا میک اپ، کروڑ ڈیڑھ کروڑ کی گھڑی جوتا بنین پہننے والی بے بی ڈول نےکسان کارڈ پر مبلغ 30 ہزار روپےکےبدلے کسانوں کا کروڑ دو کروڑ کا ایکڑگروی رکھا ہوا۔اورکسان پر احسان وکھرا!
لخ لعنت تری اس حیاتی ت جیہڑی لنگھ گئی ت جیہڑی باقی!
بہت دفعہ لکھ چکا ہوں کہ ہاتھ باندھ کر عرض ہے کہ پنجاب میں غریب کی روزی غریب کی مزدوری اس کا روزگار تباہ مت کریں ایک غریب بتا رہا کہ ریڑھی چھوڑ کر نماز پڑھنے گیا واپسی پر اسی ہزار کا پھل زمین پر پھینک گئے تھے پنجاب میں غربت بڑھ رہی ہے لوگ خوراک خریدنے کی قوت نہی رکھتے تو کاروبار مت اجاڑیں
اگر بڑے بڑے کاروباروں کو الیٹ کو آٹھ ارب کی سبسڈی اور ٹیکس معافی دے سکتے تو ان چھابڑی اور ریڑھی فروشوں کو بھی دیہاڑی لگانے دیں اگر شاہرہ دستور پر غیر قانونی گھر گھرانے کی ہمت نہی تو غریب کی ریڑھی مت الٹائیں
مریم صاحبہ خدا کے قہر سے ڈریں غریب پر رحم کریں
جب فون کمپنیوں کے گھر چھیننے والے بل پر شور ہوا تو راتب خور ایکٹو ہوئے اور کہا لوگوں نے بل ہی نہی پڑھا مگر جب شاہزیب خانزادہ نے آسان الفاظ میں وزیر صاحبہ کو سمجھایا اس سے عام بندے کا گھر زبردستی لے رہے تو وزیر صاحبہ مان گئیں کہ غلطی ہوئی ہے 🤦🏽🤦🏽