Imdaad-E-Zarya Society, non-governmental organization
It is the platform for fighting a high rised problem “hunger”
Let's go together together to end Hunger
Assalam-o-Alaikum!!
ALHUMDULILLAH
We visited the Regional Blood Centre for our upcoming project (Blood Donation Camp).
Thanks to Mr. Shakir Malik for the wonderful hospitality.. ✨
Regards:
IMDAAD-E-ZARYA SOCIETY
#imdaadEzarya#blooddonation#bloodcamp#RegionalBloodCenter
ALHAMDULILLAH✨
Plantation Activity Done By Imdaad-E-Zarya Society.
درخت لگانا صرف دنیاوی ہی نہیں بلکہ دینی عمل بھی ہے
"جومسلمان درخت لگا ئے یا فصل بوئے پھر اس میں سے کوئی پرند ہ یا انسان کھائے تو وہ اس کی طرف سے صدقہ شمار ہوگا۔"
(المسلم)
#Alhamdullillah#plantation
Imagine how many people around us are starving for food in Pakistan due to unemployment and sudden increase in inflation.
Imdaad-E-Zarya Society Collaboration with Volunteer Power Pakistan brings Food Drive to feed poor and needy people
Easypaisa
03116022344
Jazcash
03408778294
رمضان المبارک کا مہینہ جو کہ بڑا بابرکت مہینہ ہے ختم ہونے کو ہے
جو وقت رہ رہا ہے اس کو ضائع مت کریں اسکو قیمتی بنائیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کریں اور گناہوں سے بچیں
آخریعشرہ نجات کا ہے جہنم سے نجات مانگیں اور جنت کی طلب کریں
زیادہ سے زیادہ استغفارکریں
#ramadan2023#3rdAshra
رمضان المبارک کا مہینہ جو کہ بڑا بابرکت مہینہ ہے ختم ہونے کو ہے گنتی کے چند دن رہ گئے ہیں
جو وقت رہ رہا ہے اس کو ضائع مت کریں اسکو قیمتی بنائیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کریں اور گناہوں سے بچیں
آخری عشرہ نجات کا ہے جہنم سے نجات مانگیں اور جنت کی طلب کریں
#ramadan2023#3rdAshra
رمضان المبارک کا مہینہ جو کہ بڑا بابرکت مہینہ ہے ختم ہونے کو ہے گنتی کے چند دن رہ گئے ہیں
جو وقت رہ رہا ہے اس کو ضائع مت کریں اسکو قیمتی بنائیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کریں اور گناہوں سے بچیں
آخری عشرہ نجات کا ہے جہنم سے نجات مانگیں اور جنت کی طلب کریں
#ramadan2023#3rdAshra
رمضان المبارک کا مہینہ جو کہ بڑا بابرکت مہینہ ہے ختم ہونے کو ہے
جو وقت رہ رہا ہے اس کو ضائع مت کریں
آخری عشرہ نجات کا ہے جہنم سے نجات مانگیں اور جنت کی طلب کریں
طاق راتوں کا اہتمام فرمائیں ان میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں جتنی آپ کر سکتے ہیں
#ramadan2023#3rdAshra
رمضان المبارک کا مہینہ جوکہ بڑا بابرکت مہینہ ہے ختم ہونے کو ہے گنتی کے چند دن رہ گئے ہیں
جو وقت رہ رہا ہے اس کو ضائع مت کریں اسکو قیمتی بنائیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کریں اور گناہوں سے بچیں
آخری عشرہ نجات کا ہے جہنم سے نجات مانگیں اور جنت کی طلب کریں
#ramadan2023#3rdAshra
رمضان المبارک کا مہینہ جو کہ بڑا بابرکت مہینہ ہے ختم ہونے کو ہے گنتی کے چند دن رہ گئے ہیں
جو وقت رہ رہا ہے اس کو ضائع مت کریں اسکو قیمتی بنائیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کریں اور گناہوں سے بچیں
آخری عشرہ نجات کا ہے جہنم سے نجات مانگیں اور جنت کی طلب کریں
#ramadan2023#3rdAshra
رمضان المبارک کا مہینہ بڑی برکتوں والا مہینہ ہے بخشش کا مہینہ ہے
بدنصیب ہے وہ شخص جس کی رمضان المبارک میں بخشش نا ہو سکی
اپنے وقت کو قیمتی بنائیں اس کی قدر کریں عبادت کو بڑھا دیں اور گناہوں سے بھی بچیں
ضرورت مندوں کا بھی خیال رکھیں
#ramadan2023#2ndashraoframadan
رمضان المبارک کا مہینہ بڑی برکتوں والا مہینہ ہے بخشش کا مہینہ ہے
بدنصیب ہے وہ شخص جس کی رمضان المبارک میں بخشش نا ہو سکی
اپنے وقت کو قیمتی بنائیں اس کی قدر کریں عبادت کو بڑھا دیں اور گناہوں سے جتنا بچ سکتے ہیں بچیں
ضرورتمندوں کا بھی خیال رکھیں
#ramadan2023#2ndashraoframadan
رمضان المبارک بڑی فضیلت والا اور برکتوں والا مہینہ ہے کہ اس میں نیکی کا اجر 70 گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے
10 دن کا اعتکاف کرنے سے 2 قبول حج اور 2 عمروں کا اجر ملتا ہے
اللّٰہ پاک ہمیں رمضان المبارک کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
رمضان المبارک کا مہینہ بڑا بابرکت اور مبارک مہینہ ہے اس کی بہت فضیلتیں ہیں
جب رمضان شروع ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور سرکس شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے
رمضان میں نیکی کا اجر کئ گنا بڑھا دیا جاتا ہے
#ramadan2023#2ndAshra

Ramadan is a very special time for Muslims all over the world.
Observing Ramadan is one of the five 'pillars' of Islam. During Ramadan, all Muslims over the age of about 12, with some exceptions, are expected to fast between dawn and sunset.
Ramadan Mubarak ✨
#RamadanMubarak

Ramadan is a very special time for Muslims all over the world
Observing Ramadan is one of the five 'pillars' of Islam During Ramadan all Muslims over the age of about 12 with some exceptions, are expected to fast between dawn and sunset
Ramadan Mubarak
#RamadanMubarak#2ndAshra
Ramadan is a very special time for Muslims all over the world
Observing Ramadan is one of the five 'pillars' of Islam During Ramadan all Muslims over the age of about 12 with some exceptions are expected to fast between dawn and sunset
Ramadan Mubarak ✨
#RamadanMubarak#2ndAshra