فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور سربراہِ دفاعی افواج تقرری پر پاکستانی عوام کی بڑی تعداد کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اظہارِ حمایت۔
تینوں مسلح افواج کے درمیان مؤثر رابطے، باہمی تعاون اور ملکی دفاع کے عزم کو عوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔
Defence and Martyrs Day , an important message of resolve to the nation from the soldiers of the Pakistan Army stationed along the LoC. We are the guardians of Pakistan's survival. We are the custodians of the borders of this land and the protectors of its honor. Whenever the enemy stood in-front of Pakistan, we were the first to offer ourselves for the defense of the homeland and kept Pakistan safe. The soldiers of the Pakistan Army, tasked with protecting the borders of the motherland along the LoC, are steadfast in this resolve that no compromise will be made on Pakistan's security, sovereignty, and dignity.
ڈیرہ مراد جمالی ملک بھر کی طرح ڈیرہ مراد جمالی میں بھی یومِ دفاع پاکستان قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں مری ہاؤس سے نصیرآباد کے معروف قبائلی رہنما اور امن کمیٹی کے رکن کمانڈر میر امداد حسین مری کی قیادت میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی،
ڈیرہ مراد جمالی ملک بھر کی طرح ڈیرہ مراد جمالی میں بھی یومِ دفاع پاکستان قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں مری ہاؤس سے نصیرآباد کے معروف قبائلی رہنما اور امن کمیٹی کے رکن کمانڈر میر امداد حسین مری کی قیادت میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی،
دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن، تجارت اور ترقی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، مگر انہیں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ریاستی ادارے، سیاسی و قبائلی قیادت اور عوام متحد ہو کر امن، تعلیم، روزگار اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ڈیرہ مراد جمالی: جشنِ میلاد النبی ﷺ کے مرکزی پنڈال میں امن کمیٹی کے رکن کمانڈر میر امداد حسین بھی موجود ہیں، جہاں وہ عاشقانِ رسول ﷺ کے ساتھ جشنِ میلاد کی خوشیوں میں شریک ہیں