لاہور: پنجاب یونیورسٹی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بدانتظامی، مستقل تقرریاں نہ ہونے پر معاملات اضافی چارج پر، نچلے عملے کے ساتھ ناروا سلوک کے الزامات، ویڈیو سامنے آنے پر سوالات اٹھ گئے
پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ نے اپنے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ کے خلاف چارج شیٹ پیش کر دی
لاہور () پنجاب یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وائس چانسلر پر انتظامی، مالی، تعلیمی اور تحقیقی بحران پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے فوری فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کیا
کیا دوست قانونی معاونت کر سکتے ہیں؟ اگر کوئی وفاقی حکومت کا خصوصی مشیر ہو، تو کیا وہ خود کو کبھی وفاقی وزیر اور کبھی وزیر مملکت کے طور پر تقاریب میں شریک کر سکتا ہے یا اپنی شناخت ان عہدوں سے کروا سکتا ہے؟
#قانونی_معاونت#وفاقی_حکومت#خصوصی_مشیر#وفاقی_وزیر#وزیر_مملکت#پاکستان
لاہور میں مسجد وزیر خان کے باہر نیم برہنہ ماڈل کا ڈانس، اوقاف زون ایسٹ پر ملی بھگت کا الزام، شہری سخت کارروائی کا مطالبہ #Mosque#Lahore#WazirKhanMasjid#Respect
پاکستان کے چاروں صوبوں میں بسنے والے تمام پنجابی، سندھی، بلوچی، پٹھان، گلگتی اور دیگر تمام مذاہب و مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد ایک ہی قوم کا حصہ ہیں۔ ان کے درمیان تفرقہ، نفرت اور صوبائی تعصب پھیلانا دراصل پاکستان کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
سعودی عرب کے کفیل سسٹم کو انڈین فلم نے دنیا بھر میں بے نقاب کر دیا ہے۔ نوکری کی تلاش میں سعودی عرب پہنچنے والا شخص غلام بنا لیا جاتا ہے۔ پھر وہ آہستہ آہستہ اپنی زبان ہی بولنا بھول جاتا ہے اور وقتاً فوقتاً گلے سے ان مویشیوں جیسی آوازیں نکالتا ہے۔ جو ایک ظلم ہے۔
Happy Birthday to me!
Today, August 23rd, 2024, marks a special day - my birthday! I'm another year older, and I'm grateful for the incredible journey so far. I'm thankful for the love, support, and memories I've shared with family and friends.
As I celebrate this milestone,
وقت کی رفتار اور گردش نہ تو رک سکتی اور نہ ہی اس میں چھپے راز قبل از وقت آشکار ہوسکتے ہیں انسان اپنی کم مائیگی کے باوجود وقت کی باگ کو تھام کر مستقبل میں جھانکنے کی سعی کرتا ہےزندگی اسی لمحے میں موجود ہے جس کو حال کہتے ہیں ورنہ مردہ لمحات سوائے افسوس اور تکلیف کے کچھ بھی نہیں