Tribal elder Malik Shodi Khel and 3 others were killed in Janikhel, Bannu while Muhammad Noor was killed in Azam Warsak, South Waziristan. Targeted attacks and the killings of our people continue. Pakhtunkhwa has been handed over to the Taliban. No end in sight to the bloodshed.
Irresponsible & condemnable statement by @OfficialDGISPR. He needs training on the Constitution. Demand a public apology. BTW ya in ke ghalat fehme ha ka #Pakhtunkhwa resources in kA jahaiz ha awr iss par apna qabza jama lain ga. #Pashtun apna wasail ke hifazat kaRna janta hain.
It has been 5 years today since Idris Khattak was forcibly disappeared before being tried in a military court. He remains in jail. His family l, especially his daughters, continue to wait for justice and for him to be released.
#ReleaseIdrisKhattak
شمالی وزیرستان، تپی سانحے میں ایک ہی گھر سے پانچ جنازے نکلنے اور موعدد زخمیوں پر پورہ علاقہ سوگوار ہے. جنگ اور بدامنی کے ہر شکل سے نقصان ہمارے عام عوام کا ہی ہورہاہے. حالیہ بدامنی کے نہ روکنے والے سلسلے میں خاص و عام کی جانی و مالی نقصانات پر ریاست کی لاپرواہی افسوسناک ہے.
تپی، شمالی وزیرستان سے ایک زوردار دھماکے کی انتہائی افسوسناک اطلاعات آرہی ہیں جس کے نتیجے میں متعدد معصوم جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔
ہمارے خطے میں مسلط کی گئی پراکسی جنگیں تباہی اور دردناک سانحات کا باعث بن رہی ہیں۔
کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا۔ ہماری دعائیں متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ ریاست کی ناقص پالیسیاں بلوچستان اور خطے میں تشدد کو فروغ دے رہی ہیں۔
ہرنائی فائرنگ واقعے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوئے، ان شرپسندوں کے ڈالری پراجیکٹ سے عوام کے ساتھ ساتھ پولیس کے محافظ بھی محفوظ نہیں
#StopStateTerrorism#StatekilledSIKhalil
Heartfelt condolences to the family of Najib Mehsud. May he rest in peace. Our people continue being killed in cold blood while the mainstream continues to ignore these killings. The security situation in Waziristan has remained tense for long. No one's bothered.
نیشنل سٹوڈنٹ مومنٹ کا شمولیتی اجلاس صوبائی صدر وکیل عادل کے صدارت میں منعقد ہوا جس میں مطیع اللہ ترین، کامل خان ،ریاض کاکڑ، داداللہ زلاند، زبیرخان نے NSM میں شمولیت اختیار کیا۔
اجلاس میں @NDM_Official کے صوبائی قیادت موجود تھی
@NSM_official1@iamatif_orakzai@noumanwazir47
آج کی گئی شرمناک ترامیم 26ویں آئینی ترمیم کے پیچھے اصل عزائم کو بے نقاب کرتی ہیں۔ سویلین حکومت نے اپنا آخری لیوریج بھی سرینڈر کر دیا ہے: ہر 3 سال بعد ایک اپوائنٹمنٹ / توسیع نے سویلین حکومتوں کو سانس لینے کی جگہ دی، جو اب ختم چکی ہے۔
جمہوریت کی مصنوعی شکل میں موجودگی کے آثار تک بھی عملاً ختم کردیے گئے ہیں۔
26 ویں ترمیم جرنیل شاہی کو آئینی بنانے کی بارش کا پہلا قطرہ تھا، اب جمہوریت مخالف قوانین کی برسات آگئی ہے، آئین مخالف قوانین کی منظوری سے پارلیمان کی وقعت ختم ہو چکی ہے اب ساری پارٹیوں کے جمہوریت پسند سیاسی کارکنوں کو جمہوریت کی بحالی کے لیے کم ازکم پروگرام پرمتحد ہونا چاہئے.
A humanitarian crisis is underway in Kurram. The people of Kurram remain disconnected from the rest of Pakhtunkhwa for over 2 weeks because of closure of routes. The state has ignored the plight of Kurram. No attempts have been made to deal with the conflicts and ease tensions.
ہم ڈولفن ایان خان کے ساتھ ہونے والی تشویشناک ہراسانی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ خواجہ سرا کمیونٹی پر ہونے والے حملوں اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ پختونخوا کی حکومت خواجہ سرا کمیونٹی کی حفاظت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔
ہم ڈولفن ایان خان کے ساتھ پیش آنے والے ہولناک واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری کاروائی اور ان کی جلد از جلد گرفتاری اور خواجہ سرا کمیونٹی کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ہرنائی پشتون تحفظ موومنٹ کے کوارڈینٹر سید حفیظ شاہ کی 3MPO کے تحت ہرنائی بازار سے گرفتاری کے خلاف PTM کا لیویز تھانہ کے سامنے دھرنا دیدیا گیا ۔ جس ریاست میں احتجاج , جلسہ جلوس , فریاد کو جرم قرار دیا جایا, وہاں کے عوام کے پاس دوسرا کونسہ راستہ رہے جاتا ہیں؟
#ReleasePTMAactivists
ہرنائی پشتون تحفظ موومنٹ کے کوارڈینٹر سید حفیظ شاہ کی 3MPO کے تحت ہرنائی بازار سے گرفتاری کے خلاف PTM کا لیویز تھانہ کے سامنے دھرنا دیدیا گیا ۔ جس ریاست میں احتجاج , جلسہ جلوس , فریاد کو جرم قرار دیا جایا, وہاں کے عوام کے پاس دوسرا کونسہ راستہ رہے جاتا ہیں؟
#ReleasePTMAactivists
The people of Ghoora Bakakhel, Bannu are caught in the middle of clashes between the army and terrorists. The locals of the area are under siege from all sides. There are concerns about locals being injured and killed in the attacks. The people have been left on their own.