صفائی نصف ایمان ہے!
آئندہ برس تک پاکستان کی بندر گاہوں سمندری ساحلوں کو صاف اور گندگی سے پاک کر دیا جائے گا۔
سمندر اور اسکے ساحلوں کو گندگی کا ڈھیر اور نکاسی آب کا ذریعا بنا دیا گیا ہے، سمندر لاکھوں کیلیئے ذریعا روزگار ہے ان مسائل کو ہنگامی بنیاد پہ حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔