قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ جب بھی آپ غمگین ہوں یا دل شکستہ ہوں تو آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی جب آپ قرآن پڑھنا شروع کر دیں گے۔
#بےشک#قرآن#ISLAM
میری اہلیہ کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی غیر قانونی اغوا نما گرفتاری کےخلاف پرامن احتجاج کے دوران پی ڈی ایم اور اِن کے سہولت کاروں نے ڈی چوک اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے.
بے غیرتوں کچھ شر�� کرو کچھ حیا کرو جنگ لڑنی ہے تو مردوں سے لڑو عورتوں سے کیا لڑ رہے ہو .
بزدلوں ان ��ریب ہی تمہارا انجام بہت برا ہوگا حقیقی آزادی کا انقلاب تم سب کو بہا لے جائے گا
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ
#پاکستان_بند_کر_دو
#BehindYouSkipper. #ReleaseImranKhan
اس #رمضان_المبارك تمام محب وطن پاکستانیوں اور دوسرے مسلمانوں کی دعاؤں کے صدقے میرا رب انشاءاللہ خان کی حفاظت کرے، اور لمبی صحت والی زندگی دے۔ آمین۔
#قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان
Praying for @ImranKhanPTI's precious life this Ramadan. May Allah protect him from harm.