@Haqeeqat_TV یقیناً جھوٹا مقدمہ ہوگا انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف ان کے ایک ویڈیو بیان پر جس میں انہوں نے غیر سیاسی اداروں کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا
ملعون سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کے بعد صیہونی لابی اور عالمی میڈیا کھلم کھلا عمران نیازی کی پشت پناہی کر رہی ہے،
مغربی اشرافیہ کا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف تعصب کا واضح ثبوت ہے ۔
1/5