الحمداللّه اج جمیعت کا ہر كاركن اس بات پر فخر کر رہاں ہےکہ انکا تعلق اس جماعت سے ہے جو اسلام پسندوں کی جماعت ہے اور انکا لیڈر دنیا بھر میں موجود مظلوم مسلمانوں کی توانا آواز ہے۔
سب کو دعوت ہےکہ اس نیک مقصد میں جمیعت کے ساتھ کھڑے ہو جائے۔
#JUIHistoricMarch#JUI_StandWithHamas
I was very impressed by the unique way the children of my village love their Palestinians.
A little girl took off her earrings and deposited them in the relief camp, while the school children are sending 1/2
#IsraelTerorrist#GazaHospital#غزة_تستغيث#فلسطين_الان#طوفان_الاقصی
In my constituency PK98, aid camps of my party JUIF have been set up in every UC to help the oppressed Palestinians.Public support at relief camps is a clear message that #Pakistan stands with the oppressed Palestinians.
🇵🇰🇵🇸
#JUIStandwithPalestine#Ghaza#حماس#GazaHospital
آج غزہ کے ھسپتال پر بمباری کرکے آٹھ سو سے زائد انسانوں کو شہید کرکے جس بربریت ظلم اور انسانیت کشی کا مظاھرہ اسرائیل نے کیا ھے جنگی جرائم کی تاریخ میں اس کی مثال مشکل سے مل سکے گی۔ اسرائیل کے ان جنگی جرائم ظلم اور بربریت میں امریکہ اور یورپ کے ممالک برابر کے شریک ھیں۔ مسلم امہ اور انسانیت دوست ممالک کو اب روایتی بیانات سے ھٹ کر اقدامات کرنے ھونگے۔
مفتی محمود رح كانفرنس کے لاکھوں کا سمندر مقبول لیڈر،مقبول جماعت کے جھوٹے دعویداروں کے جھوٹے شوشے کو بہا لےگیا۔ مقبول لیڈر یہ ہے جن کے ایک پیغام پر لاکھوں لوگ امڈ ایے اور جنكی گونج عرب و عجم میں سنایی دے گیی۔
شکریہ میرے خلقہPK98 عوام👍
#مفکراسلام_مفتی_محمود#JUIStandwithPalestine
میں اپنی جماعت @juipakofficial وركرز مشیران اور خلقہ PK98 کے غیور عوام کا انتہایی مشکور ہوں جو ہمارے حضرت مفتی محمود كانفرنس کےلیے بارش کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں نکل ایے۔ یہ عظیم قافله اس بات کی دلیل ہےکہ ضلع کرک PK98 جمیعت کا گڑھ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔
#مفکراسلام_مفتی_محمود
Brothers and sisters. The so-called human rights organizations have turned a blind eye to the massacre of 500 innocent Palestinian children, but the Pakistani nation has become the voice of the oppressed Palestinians.
الحمداللّه حضرت مفتی محمود كانفرنس پشاور کےلیے خلقہ پی کے98 میں ڈور ٹو ڈور کمپین اور میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعتی کاركنان اور عام عوام کا کمپین میں دلچسپی جمیعت علما اسلام کی مقبولیت اور کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کرک حاص کر PK98 سے بڑا قافلہ لیکر جاينگے انشاءاللّه
سے اظہار یکجہتی کےلیے بڑی ریلی کا اهتمام کیا جائے گا اور 14 تاریخ کو حضرت مفتی محمود كانفرنس کےلیے بڑا قافلہ خلقہ پی کے98 سے لیکر جائے گے۔
میں اپنے خلقے کے تمام معزز علما کرام، جماعتی اکابرين، پارٹی وركرز، مشیران علاقہ و نوجوانوں کا مشکور ہوں جس نے اج اہم میٹنگ میں شرکت کی۔
شکریہ گاؤں جہانگیری بانڈہ مشیران،نوجوان اور میری جماعت کے علما کرام، مختلف تنظیموں کے ذمہ دران جو اپ ہمارے گاؤں گاؤں پیغام جمیعت کے سلسلے میں منعقده کارنر میٹنگز میں شامل ہو رہے ہے۔ انشااللّه فتنہ قوتوں کے خلاف جمیعت کا پیغام اسلام گاؤں گاؤں گھر گھر پہنچانے کا سلسله جاری رکھےگے۔
اپنے قائدین کے حکم پر اپنی جماعت کا فلسفہ و نظریہ امن، محبت، اتفاق اور دین اسلام کا پیغام اپنے قوم کے بچے بچے تک پہنچانے کا جو سلسلہ اپنی جماعت اور ساتھیوں کی مدد سے شروع کیا ہے رب کریم ہمیں اس نیک مقصد میں استقامت، کامیابی و کامرانی عطاء فرمایے امین ثم امین
@juipakofficial
میں اپنے خلقہ PK98 عوام اور اپنی جماعت کے معززين کا انتہایی مشکور ہوں جس نے ہمارے ڈور ٹو ڈور عوامی کمپین کو اتنا موثر بنایا ہے کہ الحمداللّه آج جوک در جوک لوگ ہمارے قافلے میں شریک ہو رہے ہے۔ انشاءاللّه معاشرے کے بہتری اور فلاح و بہبود کا یہ سلسله جاری رہے گا۔✌
@juipakofficial
میں اپنے خلقہ پی کے98 کے غیور عوام، میری جماعت کا شکر گزار ہوں جو اتنی گرم جوشی سے ہمارے ڈور ٹو ڈور کمپین میں حصہ دار بن رہے ہے اور جمیعت کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں ہمارا ساتھ دے کر معاشرے سے فتنہ و فساد کے کالے تاریک سایے ختم کرانے میں مددگار ثابت ہو رہے ہے۔
@juipakofficial
سانحہ باجوڑ کے شہدا سمیت پاکستان کےلیے جانیں قربان کرنے والے تمام افراد کے بلند درجات اور انکے لواخقين کے صبر و جمیل کےلیے دعا کی گیی۔ اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ قربانی دینے والے شہدا کی قربانیاں راييگا نہیں جائے گی۔ پاکستان زندہ باد
رہنما جمیعت ملک عماداعظم ایڈوکیٹ نے سانحہ باجوڑ متاثرين سے اظہار یکجہتی کےلیے یوم ازادی کے تمام تقريبات منسوخ کرکے سادگی سے منایا اور ایک بڑے قومی جرگہ جس میں مشیران علاقہ،علما کرام،ویلج چیئرمین و ممبران کے علاوہ مختلف سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران نے انکی مکمل تاييد کی۔جرگے 1/2
بلدیاتی انتخابات بلوچستان دوسرا مرحلہ
جے یو آئی نے سب سے بڑی پارٹی ہونے کا اعزاز برقرار رکھا ۔ترجمان جے یو آئی
جے یو آئی اور اسکے اتحادیوں نے بلوچستان میں کلین سوئپ کیا ہے ۔ اسلم غوری
ابتک قلعہ سیف اللہ ،چمن،پشین،قلعہ عبداللہ،سوراب،اور دیگر اضلاع میں جے یو آئی کے ضلعی چیئرمین منتخب ہوئے ۔ترجمان جے یوآئی
شیرانی ،خاران ،قلات ،پنجگور ،میں ضلعی وائس چیئرمین کی نشتیں جے یو آئی نے حاصل کی ۔ترجمان جے یو آئی
دیگر اضلاع کے رزلٹ ابھی آرہے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
بلوچستان کے عوام کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے بیانیے اور قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ترجمان اسلم غوری
جے یو آئی کے منتخب نمائندے عوامی خدمات کیلئے انشاءاللہ ریکارڈ قائم کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
جاریکردہ۔مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
یہ واقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سطح پر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔
اس گھناؤنے عمل کی بہرپور مذمت کرتے ہیں،ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، عالمی برادری کو خبردار کرتے ہیں کہ امن و امان کی صورتحال کو کشیدہ بنانے کے عزائم کی نشاندھی کر کے ملزمان کو زیر عتاب لایا جائے۔