آج شانگلہ کے علی جان پہاڑ کو بھی آگ لگ گئ۔ ایک مہینے کے دوران پختونخوا کے تین پہاڑ آگ کی لپیٹ میں.
کوہ سلیمان 14 دن تک جلنے کے بعد بونیر میں ایلم پہاڑ پر آگ لگنے کا آج پانچواں دن ہے
آج پیر بابا کے مقام پر لوگوں نے احتجاج کیا کہ حکومتی سطح پر اگ بجھانے کی کوئ کوشش نہیں کی گئ ہے۔
The National Counter Terrorism Authority has issued threat Alert for Peshawar. Everyone please be safe, take care while moving outside. Please RT and forward to everyone living in Peshawar and specially to students for the sake of their safety.