السَـلاَمُ وعَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ🌸
یااللہ ہمارے والدین کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھ
آ مین ثم آمین یارب العالمین 🤲🥀❤️🥀
This one picture tells the whole story of Imran Khan. A leader, a movement, a legacy.
From cricket to politics, from self to nation. From the mountains of swat to the hearts of millions. We do not seek power, we seek justice.
A nation can change when its leader dares to dream.
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
“کامن ویلتھ کی 8 فروری کے الیکشن پر جو رپورٹ لیک ہوئی ہے اس نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا ہے کہ کیسے بےشرمی اور ڈھٹائی سے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔
کامن ویلتھ کے مطابق یہ رپورٹ پہلے ہی سرکاری سطح پر حکومت پاکستان کو دے دی گئی تھی مگر یہاں سکندر سلطان راجہ جیسے بے ضمیر لوگ ہیں جنھوں نے انتخابی چوری کی سہولت کاری سمیت اس پر پردہ ڈالنے میں بھی بھرپور کردار ادا کیا- پاکستان میں ووٹ چوری کا قانون سخت ہے اور ایسا کرنے پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوتا ہے- لیکن ملک میں اس وقت عاصم لا کے سوا سب قانون ختم ہو چکے ہیں۔
یہاں پر لیاقت چٹھہ جیسے لوگ قابل تحسین ہیں جنہوں نے اپنے عہدے پر ضمیر کی آواز کو ترجیح دی۔ اس چوری کے بعد عوام کا قتل عام کیا گیا اور چھبیسویں آئینی ترمیم کی گئی۔ اس ترمیم کے خلاف بھی جن ججز نے آواز بلند کی وہ تعریف کے قابل ہیں۔
دھاندلی پر قائم حکومت کو قانونی طور پر قبول کرنے کا وقت اب ختم ہو چکا ہے۔ اسی لیے سینیٹ اور پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفے دئیے گئے ہیں۔
اپنے ارکان پارلیمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ملک میں نافذ عاصم لاء سے بالکل نہ گھبرائیں نہ ہی جیل سے گھبرائیں۔ایک فرد واحد اپنے اقتدار کی ہوس کو پورا کرنے کی خاطر آپ کو دبانا چاہتا ہے۔ آپ جتنا ان سے ڈریں گے یہ اتنا ہی آپ کو دبائیں گے۔ آپ حق پر ہیں اور حق اور سچ انسان کو بہادر بناتا ہے، اور حق کی ہی فتح ہوتی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
1/3
We are deeply grieved to hear of the tragic deaths of President Ebrahim Raisi and Foreign Minister Hossein Amir- Abdollahian in a helicopter crash. They led their country’s resolute support for the beleaguered Palestinian people.
Our condolences go to the people & leadership of the Islamic Republic of Iran as we stand with them in their hour of grief & trial.
ہم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک اموات کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے مظلوم اہلِ فلسطین کی ٹھوس حمایت کے عمل میں اپنے ملک کی (بھرپور) قیادت کی۔
ہم اسلامی جمہوریۂ ایران کی قیادت اور عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سوگ اور آزمائش کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
مخدوم علی خان آپ اونچی آواز میں دلائل دیں تاکہ ویڈیو لیک پر موجود بانی پی ٹی آئی بھی آپ کو سن سکین، چیف جسٹس
کیا نیں ترامیمم کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست اب بھی زیر سماعت ہے،چیف جسٹس
جی وہ سماعت کیلئے منظور ہو چکی ہے،مخدوم علی خان
سپریم کورٹ: نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت شروع
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے
جسٹس امین الدین، جمال مندوخیل ، اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ کا حصہ
بانی پی ٹی آٸی ویڈیولنک سے عدالت پیش
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”
Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison.
https://t.co/LcY4AU5AOm
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
اسلامی جمہوریہ پاکستان عملی طور پر مافیا کی گرفت میں ہے۔ یہ کوئی ریاست نہیں بلکہ مافیا ہے جو خود کو ائین اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، جہاں قانون بآسانی پامال ہوتا ہے۔