Another day another near death experience on the roadss of DHA. These spoiled rich brats in their dads' Land cruisers blasting punjabii songs and driving like absolute maniacs jaise inke Baap ka road hai. Haram ke pillay ahista chala Wrna tere andar bahir ho jaaon ga
First, please return the US$45 trillion that your forefathers looted from India between 1770 and 1946 and then ask Indians, Pakistanis and Bangladeshis not to take advantage of your country’s benefits👇🏻
بعد میں تو تبدیل ہو جائے یا نا ہو وہ ت بعد کا معاملہ ہے۔۔۔ لیکن آج کیا ہے یہ بھی تو اہم ہے نا ۔۔۔ کیونکہ آج کا معاملہ تو صرف 'بظاہر' جج صاحب اور پھر آپ @muneebfaruqpak کو ہی معلوم ہے
ادکارہ ماہرہ خان کے عمران خان کے لیے سونے کے پانی سے لکھے جانے والے الفاظ
29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے افتتاح کے موقع عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں
”فیصل واوڈا، اگر تمہیں بوٹ سے پیار ہے تو بیٹھ کر خود چاٹو ! عوام کیلئے اس بوٹ کی کوئی عزت نہیں جو آئین پاکستان توڑ دے، حلف کی خلاف ورزی کرے، سیاست میں مداخلت کرے اور ذاتی مفاد سے آگے کچھ دیکھ ہی نہ پائے۔ لاکھوں بندوقوں والوں کی گود میں بیٹھ کر تم کس منہ سے نہتے سیاسی کارکنان کو دھمکیاں دے رہے ہو ؟ پاکستان کے اصل مالک پاکستانی عوام ہیں اور وہ جسے چاہیں گے اسی ہی حکمرانی کیلئے منتخب کریں گے۔ ایک بکائو میڈیا ہے جو اس بے شرم انسان کو ٹی وی پر بٹھا کر چسکے لیتا ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔