شہباز شریف کا چیلنج کھلے دل سے قبول کرتے ہیں، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ تحقیقات صرف 2018 تک محدود نہ ہوں بلکہ 2024 کے انتخابات کو بھی اسی پیمانے پر پرکھا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے۔
پاکستان تحریک انصاف
کسی بھی لڑائی میں اپنےخلاف سب سےخطرناک ہتھیار مایوسی ہے
یہ اعصاب کی جنگ ہے
اگلےکےاعصاب پرحملے کرنےہیں
خوداپنےاعصاب بچاکر
آپ کوشش کےذمہ دار ہیں نتائج کے نہیں
نتیجہ اللہ کےذمہ ہے
اوراسکاسوال آپ سے آپکی کوشش کےبارےہو گا
کامیابی یا ناکامی کےبارےنہیں
بقلم
استادمحترم @shafqatmm1 ❣️
مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا ہو جانا پاکستان کے ساتھ غداری ہے، جیسے شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں سزا دینا اس ملک کے ساتھ غداری تھی۔ ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک، سب جرنیلوں نے پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو فروغ دیا ہے۔ غدار مہرنگ نہیں، غدار تم ہو!
ایک آرمی چیف دنیا کے اسٹیج پر ہمارے ملک کے وزیرِ اعظم کی آئینی حیثیت کو ثانوی کر رہا ہے، جو پہلے ہی غیر آئینی وزیرِ اعظم ہے۔
اس کی آئینی سزا عاصم منیر کو ہی بھگتنی پڑے گی!
پہلی بات یہ کہ شہباز شریف نے مان لیا کہ 2024 کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی۔ جو بہرحال ایک حقیقت ہے
لیکن اھم بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کو فورا یہ آفر قبول کرنی چائیے اور دونوں الیکشن کی فرانزک تحقیات کروانی چائیے
۲۰۱۸ کے الیکشن میں بھی تحریک انصاف کے ساتھ دھاندلی کی گی اور اسکی سیٹیں کم کی گئی تاکہ سادا اکثریت نا مل سکے
پاکستان بھر کی عدالتوں پر 120 ارب سے زائد سالانہ خرچ کیا جاتا ہے جبکہ CCD کا بجٹ ساڑھے 5 ارب ہے۔
جب فیصلے CCD سے کروانے ہیں تو ہمارا 115 ارب سالانہ کیوں ضائع کیا جاتا ہے
شہباز گل کا پورے پاکستان کے لیے پیغام!!
جرنیل سب سے پہلے PTI کے پیچھے آئے, سب لوگ تماشہ دیکھتے رہے, PTI نے برداشت کرلیا, بلکہ PTI نے 77 سالہ نظام اور انکا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا 🔥
اسکے بعد صحافیوں کی باری, اور پھر TLP , اور مہرنگ بلوچ سے لیں کر کشمیر تک ظلم کا بازار گرم!
کچھ صحافیوں نے عوام کو بیوقف سمجھا اور جرنیلوں سے توقعات وابستہ کیں کہ وہ انہیں دنوں میں ہیرو بنا دیں گے جس کی ایک مثال یہ شخص مزمل شاہ ہے
اس شخص کی بدنیتی جھوٹ اور عوام کو بیوقوف سمجھنے کے لیے یہ کلپ بہترین مثال ہے اس شخص سے سوال پوچھا گیا کہ آپ یوٹیوب سے کتنا کما لیتے ہیں
اس شخص نے جواب دیا کہ میں زیادہ ویڈیوز نہیں کرتا کیونکہ زیادہ ویڈیوز کرنے سے بڑی سی مصلحتیں اور کمپرومائزز کرنا پڑتے ہیں اس لیے میں مہینے میں تین سے چار ویڈیوز کرتا ہوں اگر ویڈیو ملین پر چلی جاۓ تو بہتر ہے ورنہ کبھی کبھی تو پانچ لاکھ تک بھی نہیں جاتی
درحقیقت اس شخص کی پچھلے پورے سال میں ایک ویڈیو بھی ملین تک نہیں پہنچی ملین تو دور پانچ لاکھ تک بھی ایک ویلاگ بھی نہیں ہے یہ ایک سال پرانے ویلاگ کے نمبرز بتا رہا ہے اب اس کے ایوریج ویوز ایک لاکھ سے دو لاکھ کے درمیان ہیں بشرطیکہ یہ مہینے میں پانچ سے چھے ویڈیوز کرے اگر یہ شہباز گل یا عمران ریاض کی طرح روزانہ دو ویلاگ کرے تو اس کا ایوریج ویوز دس ہزار سے بھی کم ہو یعنی رانا عظیم سے بھی نیچے چلا جاۓ لیکن یہاں یہ شخص بدنیتی سے کام لیتے ہوۓ بتا رہا ہے کہ میں زیادہ ویڈیوز اس لیے نہیں کرتا کیونکہ بہت سی مصلحتیں کرنا پڑتی ہیں لیکن یہ کہنے کی ہمت نہیں کہ بھائی میرے پلے کچھ ہے ہی نہیں اگر روزانہ ویڈیو کروں گا تو انصار عباسی کی طرح وڑ جاؤں گا
انصار عباسی روزانہ ویلاگ کرتے تھے تیس ہزار تک لوگ دیکھ لیتے تھے لیکن تین سال بعد آہستہ آہستہ تعداد پانچ ہزار سے بھی نیچے گر گئی انصار عباسی نے ویلاگ ہفتے میں دو اور کبھی کبھی ہفتے صرف ایک کر دیا لیکن حالات پھر بھی بہتر نہ ہوۓ تو انصار عباسی نے کہا میں نے بہت سوچا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں یوٹیوب کی کمائی ہی حرام ہے اور ویلاگ کرنا چھوڑ دیا
عاصم منیر اور مریم نواز نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر دیا ہے
اردو پروفیسر وائس چانسلر کی گاڑی کے سامنے لیٹ کر احتجاج کر رہا ہے کہ پچھلے 26 مہینوں سے آدھی تنخواہ دی جارہی تھی اب تین مہینوں سے مکمل تنخواہ نہیں مل رہی اور گھر میں فاقے چل رہے ہیں
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے پاؤں پکڑے زاروقطار رویا ۔۔۔
قوم کے ہیروز کے ساتھ یہ ہمیشہ بیغیرتی کرتے ہیں زرداری نواز جیسے کرپٹ اور بازارو خاندانوں کو اوپر اٹھاتے ہیں
کیونکہ یہ خود بھی بازارو اور کرپٹ۔۔
اس کو سی سی ڈی کے حوالے نہ کیا جائے بلکہ اس کو چوک میں لٹکا کر اہل محلہ کو جمع کیا جائے جو فردا فردا اس پر اتنا تشدد کریں کہ تڑپ تڑپ کر یہ مر جائے اور پھر اس کی لاش تب تک لٹکائی جائے جب تک چیل کوے اسے نوچ نہیں ڈالتے، بعد میں اس کی ہڈیاں کتوں کو ڈال دی جائیں اور یہ سارا منظر ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر چلایا جائے تاکہ ہوس زدہ ہر دماغ کو عبرت ہو
پاکستان تحریک انصاف نے ماہرنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ماہرنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ اس مقدمے میں بنیادی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے اور انہیں شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔
انصاف کے تقاضوں کو نظر انداز کر کے دی جانے والی سزائیں نہ صرف قانونی نظام پر سوالیہ نشان ہیں بلکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی ہیں۔ کسی شہری کو بنیادی حقوق سے محروم کرنا اور بغیر مکمل منصفانہ ٹرائل کے سزا دینا آئین کی روح کے منافی ہے۔
اس طرح کے اقدامات سے بلوچستان کے عوام کی آواز نہیں دبائی جا سکتی۔ عوامی مسائل اور جائز مطالبات کو طاقت سے ختم کرنے کے بجائے انہیں سنجیدگی سے سننا اور حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ ماہرنگ بلوچ کو فوری طور پر شفاف اور منصفانہ ٹرائل دیا جائے اور اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے تاکہ انصاف نظر آئے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
گزشتہ سات دہائیوں سے بلوچستان میں جاری مسلح جدوجہد کے بعد ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نئی بلوچ نسل کے لئے پرامن جدوجہد کا استعارہ بن کر اُبھری تھی لیکن ایک جھوٹے اور بےبنیاد مقدمے میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور دیگر BYC رہنماؤں کو عمر قید سُنا کر ریاست پاکستان نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار دی ہے
شاہ دین، 75 سالہ، پی آئی اے میں ڈرائیور ہیں۔
وہ پہلے ایک مقدمے میں کیمپ جیل میں قید رہے، پھر دوسرے مقدمے میں انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
ان پچھتر سالہ بزرگ پر الزام تھا کہ انہوں نے پولیس گاڑی کے ڈرائیور کو فلائنگ کک مار کر نہر میں گرا دیا، اور چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم زدہ کینگرو کورٹس نے اس الزام کو مانتے ہوئے سزا سنا دی۔
یہ کہانی صرف شاہ دین کی نہیں بلکہ ایسے نظام کی عکاسی کرتی ہے جہاں عقل، عمر اور حقائق سے زیادہ الزام کی اہمیت ہوتی ہے۔ مقصد انصاف کے بجائے زمینی آقاؤں کی خوشی ہوتا ہے۔ جب ایسے فیصلے ہونے لگیں تو لوگ قانون سے نہیں بلکہ قانون کے نام پر ہونے والی ناانصافی سے ڈرتے ہیں۔
🚨 BREAKING ANALYSIS 🚨
Aaj Bahria Town...
Kal Aap Ka Ghar?
Pakistan mein mutanaza Telecom Bill ke zariye 5G towers aur fiber network ke naam par private property rights par sawalat uth rahe hain.
Dusri taraf Bahria Town aur DHA ke darmiyan power struggle ki khabrein bhi garam hain.
Kya Pakistan "Qabza State" ban raha hai?
Aaj ki video mein tamam andar ki kahani.
👇 Watch Now 👇
https://t.co/nk36adB5mZ
#QabzaBill #DHA #BahriaTown #Pakistan #AdilRaja
”ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کو عمران خان سے وفا نبھانے کے جرم میں 280 سال۔کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ دنیا کی عدالتی تاریخ میں پہلی بار عدالت نے 4 ایسے کارکنان کو بھی سزا سنا دی جو اس وقت جیل میں تھے۔ شاہ محمود قریشی پر کوئی مقدمہ نہیں لیکن انہیں اغواء کرکے جیل میں رکھا گیا ہے۔ بشری بی بی کی بیٹی نے عدالت میں اپنی ماں کے علاج کیلئے پٹیشن دائر کی ہے۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#PakistanUnderAsimLaw
کل ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید صاحب، اعجاز چوہدری صاحب اور عمر سرفراز چیمہ صاحب کے اہل خانہ سے گفتگو میں احساس ہوا کہ چاروں اسیران اور انکے خاندان اللہ تعالیٰ کے منصف اعلی ہونے پر کامل ایمان کی وجہ سے ہر ظلم کا مقابلہ مسکراتے ہوئے کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ ظلم غرق ہو گا۔
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے