یار پہلے یہ تو طے کر لیں صحافی کون ہے؟
صحافت ایک مقدس پیشہ تھا اس کو اس نہج لایا گیا کہ لوگ صحافت سے نفرت کرنے لگ پڑے اور اسکی وجہ خود صحافی ہیں کوئی اور نہیں ہے
وزیراعلی۔۔ @MaryamNSharif
کہ اگر آپ نے کوئی رمضان پیکج اناؤنس کیا ہے تو وہ مستحق غریب روزہ داروں کے گھروں کی دہلیز تک پہنچایا جائے
اور ان کو لائنوں میں ذلیل و رسوا ہو کر اس پیکج کو حاصل کرنے سے بچایا جائے۔
کم سے کم آپ کی وزارت اعلی میں تو غریب کو عزت و احترام ملے
یہی خاہش ہے
میرے تمام اثاثوں کی مالیت 29 لاکھ روپے ھے"
انڈین آرمی چیف ۔۔
کشمیر لینا تو بہت دور کی بات ہے، یہ بیچارہ تو ہمارے DHA میں 5 مرلہ بھی نہیں خرید سکتا۔
انسانیت پسند
اس کی منجی ٹھوکنے میں اپنا ہی مزا آے گا
دھیان سے ٹویٹیے
آگے حامد میر کی مرمت کا کام جاری ہے۔
آ پبلک سروس میسج فرام مسلم لیگ ن والنٹیئرز
#BoycottMirJafar