جب تک عمران خان وزیراعظم تھا بائڈن نے پاکستان کے خلاف کبھی بیان نہیں دیا تھا
کیا بائڈن کو بھی پتہ چل گیا ہے کہ یہ حکمران ٹولہ صرف بوٹ پالش کر سکتا ہے، جرات نہیں دکھا سکتا؟
جج ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گُھرال نے شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کرتے وقت 14 صفحات کا یہ فیصلہ دیا تھا، ابھی اسکا لفظ لفظ پھر پڑھا ہے، جج لکھتے ہیں کہ ملزمان کا کیس منظم جرائم کی کلاسک مثال ہے، ملزمان کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، اپنے اثاثوں کے ذرائع ملزم نے ثابت کرنے ہیں
یہ FIA کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان ہیں جن کا اچانک انتقال ہوا تھا، یہ وہ پاگل شخص تھا جو شہباز شریف سمیت آصف زرداری اور انکے ساتھیوں کے سنگین کرپشن کے مقدمات کی تفتیش کر رہا تھا۔ یہ سر پھرا آدمی بھی بِک جاتا، ضمیر بیچ دیتا، اسے جان دینے کی کیا پڑی تھی؟ کیا ملا اسے؟ سب تو بری ہو گئے
ایک لڑکی قتل بھی ہوئ
لاش بھی ملی تھی
مگر قاتل کوئ نہیں تھا-
منی لانڈرنگ کیسز سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے بری ہونا بھی کچھ ایسا ہی ہے-؛
سینئر اینکرفریحہ ادریس کا شہباز شریف اور حمزہ کی انوکھی بریت پر دلچسپ تبصرہ
@
وزیر داخلہ کا آج کا بیان سُن کر اطمینان ہو گیا کہ وزیر اعظم ہاوس کی ریکارڈنگز کسی دشمن ملک کی کارروائی نہیں۔ چلو شکر اَلْحَمْدُ لِلّٰه اطمینان ہوا اور ایک معاملہ تو حل ہوا۔
لگتا ہے وٹس ایپ گروپ کے لفافوں کو بھی اس بار مالکن کی طرف سے حکم نہیں ملا ورنہ آج 12 اکتوبر کو یہ جمہوریت پر آمریت کے شب خون کا نوحہ پڑھ پڑھ کر ہلکان ہوئے ہوتے۔ عاصمہ شیرازی اور غریدہ فاروقی نے اِس سال چُوڑیاں نہیں توڑنی؟
صدرعارف علوی کا بیان اخبارات کی سرخیوں میں پڑھ کرحیرت ہوئی۔ ابھی ٹوئٹر پر اس بیان کی ویڈیو دیکھی تومعلوم ہواکہ انہوں نےوہ نہیں کہاجو ہیڈلائنز میں بتایاگیا۔ یوں ایک شہری تک پہنچایا جانےوالاپراپیگنڈا ایکسپوز ہوگیا۔ سوشل میڈیا کی وجہ سےکوئی بھی پراپیگنڈا ایک دن سےزیادہ نہیں چل پاتا۔
بھارت قتل عام کے ذریعے کشمیر میں نسل کشی کا مرتکب ہے۔ روزانہ کئی کئی نوجوانوں کو قتل کیا جا رہا ہے، اور قیادت کو جیلوں میں زیرحراست قتل کرکے کشمیری قوم کو قیادت سے محروم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ یوکرین کے مسئلہ پر حمایت کے متلاشی مغرب نے مسئلہ کشمیر پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں
آج سینٹ میں عمران خان کا لوگوں سے حلف لینے پر حکومت نے بوکھلاہٹ کا اظہار کیا - ابھی تو انہیں لوگوں سے حلف لینے پر اعتراض ہے جلد انہیں مزید تکلیف ہوگی جب عمران خان انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے -
#FinalCall
Full Speech Link:
https://t.co/f19HJ39QEq
@Skiper786 کسی کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہو گا سب جانتے ہیں یہ Highest level پے کا کیا اور کروایا گیا قوم اس دفعہ بے وقوف نہی بنے گئی اصل پلیرز کو پکڑو اور سزا دو