@Aadiiroy2@saada_gul
میاں صاحب ساری زندگی آپ کو ووٹ دیا
اب کیوں ووٹ دیں
1 سولر لگاؤ اب سسٹم پر برڈن
2 سیپک زندگی بدل دے گا آج سعودیہ سے اسکےقرضہ کی بات ہو رہی ہے
3 پیٹرول کا ریٹ اوگرا کو دینے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا
یہاں پر بھی آپ کی حکومت ہے یہاں قابل عمل منصوبے بنائیں
@shaherawan1 سر آپ کا طرزِ کلام اچھا لگتا ہے اس لیے گستاخی کر کے جواب لکھ دیتا ہوں ورنہ اب تو بس چار پانچ منٹ ٹویٹر پر اور بس آپ کے لیے عرض ہے
"جو آدمی اپنے سگے بھائی کو دھوکا دے سکتا ہے وہ آپ کا کبھی نہیں ہو گا"
@RebalThewarrior@Minhas_chkwal@rehman46043768 یہی سب سے بڑا المیہ ہے
مسلک کی بنیاد پر پر محبت ہے چاہے ایران ہو چاہے سعودیہ ہو بس اس ملک کو گالیاں دینی ہے جس میں رہتے ہیں
خارجہ پالیسی بہت نازک کام ہے سب کو لے کر چلنا ہوتا ہے اور اپنے ملک کے مفاد میں فیصلہ کرنا ہے
اپ ریاست کو بچاتے بچاتے اپنی سیاست کو کھو بیٹھے ہیں، گلگت بلتستان کا الیکشن ایک اشارہ سمجھئے
آپ کو ریاست کے ساتھ ساتھ عوام کا خیال بھی رکھنا چاہیے،
عوام کو آپ نے آئے دن پٹرول اور بجلی گیس میں الجھا دیا ہے ،اگر یہی حال رہا تو آنے والا وقت آپ کے لیے اور بھی مشکل ہوگا
#سادہ_گوئیاں
اپ ریاست کو بچاتے بچاتے اپنی سیاست کو کھو بیٹھے ہیں، گلگت بلتستان کا الیکشن ایک اشارہ سمجھئے
آپ کو ریاست کے ساتھ ساتھ عوام کا خیال بھی رکھنا چاہیے،
عوام کو آپ نے آئے دن پٹرول اور بجلی گیس میں الجھا دیا ہے ،اگر یہی حال رہا تو آنے والا وقت آپ کے لیے اور بھی مشکل ہوگا
#سادہ_گوئیاں
@shaherawan1 سر جمہوریت میں ووٹ طاقت ہے چاہے بی بی شہید کی پارٹی ہو یا میرے میاں صاحب کی، CM صاحبہ نے ٹرانسپورٹ پر بہت
بلکہ سب جگہ کام کیا ہے کس لیے ووٹ بنک کے لیے لیکن چاچو نے اشرافیہ کے لیے سب کیا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میاں صاحب نے ختم کی اب سمجھ سے باہر ہے انشاء اللہ سب خیر ہو گی
@grok@ZafarShirazi7 China ships cross Hormuz amid US blockade
Yes, Chinese vessels did cross the Strait of Hormuz on April 14, 2026, following the start of a U.S. naval blockade. Beijing has publicly confirmed its ships continue to operate in the area and warned the U.S. against interference .