Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
الحمدللہ! تمام پاکستانیوں کی خوشی دیکھ کر جو خوشی دل میں ہے اس وقت، پتہ نہیں کیسے اس کو لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو دل سے سلام! سب اتنے بڑے ہیروز ہو آپ، شاید اس کا اندازہ آنے والے کچھ سالوں میں ہو۔
اللہ الحق ہے!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
@PTIofficial عمران خان پائندہ باد ❤️
قوم کی دعائیں محبت اور امیدیں آج بھی اپنے کپتان کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، ہمت اور استقامت عطا فرمائے اور حق و انصاف کی فتح نصیب کرے۔ آمین
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام