ھمارے گوجرانولہ میں بھی ایک ایسا پل ھے جسکی حالت اتنی حستہ ھو چکی ھے کہ پھاٹک بند ھونے پر جب اس پر سے گزریں تو ایسے کانپ رھا ھوتا ھے جیسے ابھی گر جائیگا۔لیکن انتظامیہ خاموش کسی حادثے(خدانحواستہ) کا انتظار کر رھی ھے
عاجل
رسمياً القواعد الأمريكية في الكويت والأردن خرجت اليوم عن الخدمة بالكامل بحيث طلب الأمريكي فتح المطارات المدنية للطيران الحربي الأمريكي إيران اليوم حسمت نصف المعركة وأجهضت المشروع البري على جزرها بالكامل بضربات استباقية ستؤخر التحرك البري الذي يخطط له الأمريكي
مفت سفر کی سہولیات
مفت علاج
مفت تعلیم
بیوہ خواتین کی مالی امداد
5 ایکٹر 20 سال کے لیے مفت زمین
اپنی چھت اپنا گھر ، مفت راشن ، مفت سولر پینل ، دھی رانی پروگرام ، اور اب مفت صاف پانی کی سہولت ہر گھر تک
باقی رہی بجلی گیس پیٹرول کی قیمت وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif نے نہیں بڑھائی ،
🌹اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
📗﴿سورۃ الکوثر﴾