When IMRAN KHAN Visited Great Honest Sincere Bureaucrat Roedad KHAN
Who's the only living Retd Civil servant Seen and Met Quaid E AZAM MUHAMMAD Ali Jinnah
موٹرسائیکل ایک لیٹر میں 45 سے 50 کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور 25 سے 30 پہ آ گئی۔ دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا۔
پھر ایک مکینک نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک سنیئر کی طرف ریفر کر دیا
چنانچہ بائیک وہاں لے جائی گئی
1/4