“ منهنجو نالو اريبا آهي، هي منهنجي ڀيڻ خوشي آهي۔ اسان کي گهر مليو آهي، هاڻي اسين خوش آهيون “
The media can stay blind, but the people of Sindh see everything and they stand firmly with the People’s Party government. These are homes built for flood victims, not empty promises. This is Bilawal Bhutto’s vision a vision the World Bank itself recognized as “a very big vision.”
Keep selling negativity; the people will keep showing the real progress on the ground.
Khushi and Areeba’s New Home.
Honoured to be appointed as Divisional Head Hyderabad PPP Digital.
Heartfelt thanks to Chairman @BBhuttoZardari, @Sharjeel_Inam and Nadeem Bhutto for their trust and confidence.
Ready to serve the party’s vision with More dedication and responsibility.
Congratulations to all friends and I hope the entire team will do its job better than before.
Comrade Ashraf Kaleri Head PPP Digital Hyderabad Rural
@BBhuttoZardari@sharjeelinam@Bhuttoiest
30 نومبر 1967 کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پہلی جمہوری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ کر ملکی سیاست کا زاویہ بدل دیا۔ امیروں اور جاگیرداروں کی سیاست کو ختم کر کے تاریخ میں پہلی بار ہاری، مزدور، کسانوں کو جمہوری حقوق دیے گئے۔
@BBhuttoZardari#58YearsOfPPP
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دور اندیشی نے پاکستان پیپلز پارٹی بنا کر عوام کو ایک ایسی جماعت سے روشناس کروایا جس کا مقصد عوام کے دکھ اور درد کا مداوہ کر کے انہیں ایک متحد قوم بنانا تھا۔
@BBhuttoZardari
#58YearsOfPPP
پیپلز پارٹی آج اپنا 58واں یومِ تاسیس بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو، میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور وزیرِاعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ریلیف عبدالجبار خان دیال داس کلب حیدرآباد روانہ ہیں، جہاں وہ حیدرآباد کی شاندار تقاریب میں شرکت کریں گے
تاریخ گواہ ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیشہ قومی یکجہتی، خود داری اور ریاستی خودمختاری کو مرکزی حیثیت دی، اور انہی اصولوں کی بنیاد پر پاکستان پیپلز پارٹی نے ملکی وحدت اور قومی سلامتی کو ہمیشہ اپنی ترجیحات میں شامل رکھا اور متحد ہو کر ملک کا دفاع کرنے کا قوم سے وعدہ لیا۔
@BBhuttoZardari
#58YearsOfPPP
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی آمریت کے خلاف جدوجہد، خدمت اور جمہوریت کی بقاء کے مشن کو دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری نے بنا کسے سمجھوتے کے آگے بڑھایا، اور اب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسی نظرئے اور مشن کو آگے بڑھانے کیلئے جدوجید میں مصروف عمل ہیں۔
@BBhuttoZardari
#58YearsOfPPP
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عوامی و انقلابی کے نعروں سے شروع ہونے والا ملک و قوم کی خدمت کا سفر شہادتوں اور قربانیوں کے راستوں پر آگے بڑھتے ہوئے آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جاری و ساری ہے
@BBhuttoZardari#PPPFoundationDay
پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر قیادت کی عوامی خدمت اور قربانیوں کو یاد کرتے ہیں، جس نے ہمیشہ ملک و قوم کو اولین ترجیح دی۔ یہ عوامی فلاح و ترقی اور جمہوریت کا سفر مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔
#58YearsOfPPP