وفاقی وزیر صحت جناب عبدالقادر پٹیل صاحب کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول غائب شاہ کی مزار کہ سامنے کیمپ لگایا کیا جس میں جلوس کے شرکاء کے لئیے پانی اور جوس تقسیم کیا ہے
@A_Qadir_Patel@BBhuttoZardari
Princess sarah zeid of Jordan calls on Health Minister @A_Qadir_Patel
Her Royal Highness Princess Sarah Zeid of Jordan who is Special Advisor on Maternal & Child Health and Nutrition of the United Nations World Food Programme (WFP) #FloodsInPakistan#Pakistan
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات
اسلام آباد: وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا طارق ملک کی جانب سے لئے گئے ڈیجیٹل گورننس اقدامات پر بریفنگ
@BBhuttoZardari
#NoNLEForPakGreds
آج کی سینیٹ ہیلتھ کمیٹی میں PM&DC کے بل کے حوالے سے پانچ گھنٹے میٹنگ کے بعد فرار ہونے والے PTI کے سینیٹر ھمایوں مہمند کے ٹیبل سے ملنے والا ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہاتھ سے لکھا ھوا میچ فکسنگ کا نسخہ پاکستان کی میڈیکل فرٹینٹی اور اسٹوڈنٹس کیلئے پیش خدمت ھے
Step up for Breast Feeding Step up and Support 1st Aug 2022 till 7th Aug 2022
August 1st 2022.
Packed Milk is not a substitute of Mother's Breast Milk.
World Health Organization (WHO) UNICEF Pakistan
#nhsrcpakistan#digitalhealthcare#breastfeedingweek#breastfeeding
Pak-US collaboration critical in fighting pandemics, health security challenges: @A_Qadir_Patel
Pakistan and United States will advance and deepen their health cooperation in areas of immunization, nutrition, mother’s health, child survival and health security across borders
وبائی امراض اور صحت کے تحفظ کے چیلنجوں سے نمٹنے میں پاک امریکہ تعاون اہم ہے: عبدالقادر پٹیل
واشنگٹن، 25 جولائی 2022:
پاکستان اور امریکہ سرحدوں کے پار حفاظتی ٹیکوں، غذائیت، ماں کی صحت، بچے کی بقا اور صحت کی حفاظت کے شعبوں میں اپنے صحت کے تعاون کو آگے بڑھائیں گے۔
@A_Qadir_Patel
ورلڈ ہیلتھ آرگائنئیزیشن کی منکی پاکس کے گلوبل ایمرجنسی کے بعد پاکستان کے تمام داخلی راستوں، ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بین الاقوامی بارڈر کے زریعے آنے والے تمام افراد کی سکریننگ کی جارہی ھے- ہماری ہیلتھ ٹیمیں سائنسی بنیادوں پر 24/7 کام کر رہی ھیں-
پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا رکنِ پنجاب اسمبلی جگنو محسن سے تعزیت اظہار
پی پی پی چیئرمین کا جگنو محسن سے ان کے والد سید محمد محسن کرمانی کے انتقال پر ہمدردی کا اظہار
@BBhuttoZardari