یہ وہی امریکی ادارہ ہے جس نے یوکرین میں روس نواز حکومت کا تختہ الٹنے کے لئیے اپوزیشن کو فنڈ مہیا کئیے ۔ اب اس نے پاکستان کی اپوزیشن کو کس طرح مدد کی ہے ۔ یہ ہے دستاویزی ثبوت
*رمضان کی خوشبو آنے لگی ہے، تو اے معبود، ہم تک پہنچ اور ہمیں اپنی اطاعت میں ہم سے سبقت کرنے والوں میں شامل کر، اور ہم سے نقصان کو دور کر، اور ہماری کمزوریوں پر رحم فرما۔♥️✨*
لیکن اس دوشیزہ کو آدھا پاکستان جانتا ہے جس نے " پارٹی ہورہی ہے" کہ کر پوری دنیا میں شہرت کما لی۔
شکوہ نہیں کر رہا قوم کی ترجیحات بتا ریا ہوں۔
جب تک ہماری قوم اپنی ترجیحات پر توجہ نہیں دیتی
#تبدیلی کبھی نہیں آنے والی۔
#حقیقت_شناس
17 سالہ پاکستانی "محمد شہیر" کو کوئی نہیں جانتا جس نے فزکس میں ایک ریسرچ آرٹیکل لکھ کر دنیا کو حیرات میں ڈال دیا لیکن اسے اب بھی کوئی نہیں جانتا۔
لاہور کی "زرا نعیم" نے اے سی سی اے میں 179 ممالک کے 527000 سے ٹاپ کیا لیکن اسے بھی بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
#حقیقت_شناس
*انڈیا سے ایک ہندو نے ٹویٹ کیا کہ شیرنی تو بغیر کپڑوں کے گھومتی ہے یہ برقعے میں شیرنی کیسے ہوگئی؟*
*کسی نے جواب لکھا کہ گھومتی تو گائے بھی بغیر کپڑوں کے ہے پھر وہ تمہاری ماں کیسے ہوگئی ؟*😂💪
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو پھر لشکر نہیں دیکھے جاتے❤
Queen 👑of Islam 💗
Hats off to this brave Muslim girl ❤️
More power to her 💯 #AllahuAkbar#HijabIsFundamentalRight
پاکستان سپر لیگ میں آپ کا پسندیدہ سانگ
میرا تو فواد اور عاطف اسلم جوش دیکھا دے تو آگے دیکھ اورآپ کا ؟؟
سیٹی بجے گی ٪ 10
جوش دیکھا دے تو. ٪ 35
آگے دیکھ. ٪55
#HBLPSL7