ارشد شریف کا بےحد شکریہ ۔۔۔ جو جاتے جاتے یہ بھی ثابت کر گئے کہ مریم نواز ایک ذہین سیاستدان تو ہیں نہیں (جو عوامی مقبولیت رکھنے والے صحافی کے قتل پر خاموش رہتی) ۔۔ بلکہ ایک شہید کی میت کا مذاق اڑانے پر انہیں ایک خاندانی خاتون کہنا بھی مناسب نہیں۔
ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی خدمات کا ايک بار پھر عالمی سطح پر اعتراف۔برٹش ایجوکیشن سسٹم نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تعلیمات کو A لیول کے نصاب ميں شامل کر ليا۔ جو مغربی دنیا کا اسلام کی روشن تعلیمات سے آگہی کی طرف اہم قدم ہے۔
@TahirulQadri@MinhajORG
قریش کے دو سو خاندان اس نور محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو لینے اور اس سے اپنے شرف کو بڑھانے کے طلبگار تھے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی
#عالمی_میلاد_کانفرنس@TahirulQadri@MinhajulQuran
💢 شیخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله علیہ فرماتے ہیں کہ :
تمام گناہوں پر پکڑ کی جاتی ہے ... اعلانیہ گناہوں کی اعلانیہ ... خفیہ گناہوں کی خفیہ۔
...📚 .... مجموع الفتاوى : ٢٩٥/٧
I’m saddened to learn about the helicopter incident in which senior #Pakistan army officials lost their lives. Martyrdom was embraced on offical duties & I consider this to be an enormous national loss. I extend my condolences & prayers to the bereaved families.
#HelicopterCrash
The pursuit of justice for #ModelTownMassacre martyrs will continue till our last breath. The oppressed and victims have their sights locked towards the judiciary with hope for justice.
#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن