فدک چھیننے کے لیے حدیث کا سہارا لینے والے، وہی بعد میں رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لکھی ہوئی احادیث کو آگ کے سپرد کرنے والے نکلے۔
#فاطمہ_سچی_ہیں
Lady Fatima (A.S.) is an integral part of the pure household, the Ahl al-Bayt, whose purity is attested to by the Holy Qur'an. Their right to respect and leadership is established by Allah.
Ref:Qur'an
Ayat al-Tatheer (Verse of Purification)
Surah Ahzab (33:33)
#فاطمہ_سچی_ہیں
#فاطمہ_سچی_ہیں
Bibi Fatima (s.a) dua:
“O Allah, You Are The Gracious,
And More Than Gracious. I Ask
You That You Do Not Punish
Through The Fire Those Who
Love Me And Those Who Love
My Family.”
#yazehra
جنھوں نے سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کو ایک حدیث کے حوالے سے باغِ فدک سے محروم کیا تھا، وہی بعد میں رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تحریر شدہ احادیث کو نذرِ آتش کرنے والے ثابت ہوئے۔
#فاطمہ_سچی_ہیں
1ـ
سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کو حدیث سنا کر باغِ فدک سے محروم کرنے والے وہی لوگ تھے جنہوں نے بعدِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود اُنھی تحریر شدہ احادیث کو جلا ڈالا۔
#فاطمہ_سچی_ہیں
رسول خدا نے فرمایا ہےکہ روز قیامت ایک منادی نداء دے گا اے اہل قیامت اپنی آنکھوں کو بند کر لو، کیونکہ اب یہاں سے فاطمہ کا گزر ہونے والا ہے۔
كنز العمّال ج 13 ص 91 و 93
منتخب كنز العمّال بهامش المسند ج 5 ص 96
#فاطمہ_سچی_ہیں
اگر صحابہ رض بھی ہو اور اگر وہ اہلیبیت ع کے مقابلے میں آئے تو ہم اہلیبیت ع کے ساتھ ہے جیسے کہ باغ فدک میں خلیفہ اول اور بی بی فاطمہ س تو ہم بی بی فاطمہ س کے ساتھ ہے
یہی ہے سچا عقیدہ بتول سچی ہے
#فاطمہ_سچی_ہیں
[10/12, 10:41 pm] Zafar Jafri: قال رسول اللّه (ص(: ما رَضِيْتُ حَتّي رَضِيَتْ فاطِمَة۔
رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: میں کبھی بھی کسی سے راضی نہیں ہوا، مگر یہ کہ فاطمہ اس سے راضی ہو جائے۔
مناقب الإمام علي لابن المغازلي: ص 342
#فاطمہ_سچی_ہیں
قال رسول اللّه (ص(: خَيْرُ نِساءِ العالَمين أَرْبَع: مَرْيَم وَآسية وَخَدِيجَة وَفاطِمَة۔
رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: جہان کی تمام عورتوں کی سردار چار خواتین ہیں، مریم، آسیہ، خدیجہ اور فاطمہ،
الجامع الصغير ج 1 ح 4112 ص 469
الإصابة في تمييز الصحابة ج 4 ص 378
#فاطمہ_سچی_ہیں
The US President threatens us. With his absurd rhetoric, he demands that the Iranian people surrender to him.
They should make threats against those who are afraid of being threatened. The Iranian nation isn’t frightened by such threats.