کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
علی(ع) کے قدموں میں پہنچا ہے ایک ایک رفیق،
ہمارے ورثے میں آیا ہے پھر سے سرخ عقیق،
انگوٹھیوں کے یہ ٹکڑے ملا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے،
#سید_علی_خامنه_ای
تمہارے آنے کا اس نے یوں انتظار کیا،
تمہاری راہ میں لڑتے یہ جاں سے ہار گیا،
ہم اسکے درد کو سینے لگا کے روئیں گے،
خدا کے سامنے ہم گڑگڑا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے،
#SyedAliKhamenei
تمہارے آنے کا اس نے یوں انتظار کیا،
تمہاری راہ میں لڑتے یہ جاں سے ہار گیا،
ہم اسکے درد کو سینے لگا کے روئیں گے،
خدا کے سامنے ہم گڑگڑا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے،
#SyedAliKhamenei
تم دھکیلو گے اگر، اگلا قدم لے لیں گے،
ہم قلم چھوڑ کے، ہاتھوں میں علم لے لیں گے،
جنکے اجداد نے پانی نہ لیا دریا سے،
تم سمجھتے ہو وہ تم سے رقم لے لیں گے،
یہ عزادار بھی اشکوں کی طرح ہوتے ہیں،
اک گرایا تو کئی اور جنم لے لیں گے،
(محمد عمیر نجمی)
#محرم_1447هـ
تمہارے آنے کا اس نے یوں انتظار کیا،
تمہاری راہ میں لڑتے یہ جاں سے ہار گیا،
ہم اسکے درد کو سینے لگا کے روئیں گے،
خدا کے سامنے ہم گڑگڑا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے،
💔
علی(ع) کے قدموں میں پہنچا ہے ایک ایک رفیق،
ہمارے ورثے میں آیا ہے پھر سے سرخ عقیق،
انگوٹھیوں کے یہ ٹکڑے ملا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے
تمہارے نام یہ سید کا آخری خط ہے،
قلم کو خوں میں ڈبو لائیں گر اجازت ہے،
لہو سے اب یہ عریضہ سجا کے روئیں گے،
خدا کے سامنے ہم گڑگڑا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے،
💔
علی(ع) کے قدموں میں پہنچا ہے ایک ایک رفیق،
ہمارے ورثے میں آیا ہے پھر سے سرخ عقیق،
انگوٹھیوں کے یہ ٹکڑے ملا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے
علی(ع) کے قدموں میں پہنچا ہے ایک ایک رفیق،
ہمارے ورثے میں آیا ہے پھر سے سرخ عقیق،
انگوٹھیوں کے یہ ٹکڑے ملا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے
علی(ع) کے قدموں میں پہنچا ہے ایک ایک رفیق،
ہمارے ورثے میں آیا ہے پھر سے سرخ عقیق،
انگوٹھیوں کے یہ ٹکڑے ملا کے روئیں گے،
تمہارے غیب کا پردہ ہلا کے روئیں گے
ek arsa ke bad Twitter unban hua ha aj open kiya to dekha mere adhay se ziada shia iquilabi dost ya UK pohnch chuke hn ya US pohnch chuke hn ye ajeeb system ha unke liye lanaten aur murdabad ke naray bhi aur phir moqa milte hi unki khidmat bhi ek sath shabash shehzaday 👍
دو جہاں کی بادشاہ تیری ذات ہے 💐
تو ہے اسکا ہاتھ جو خدا کا ہاتھ ہے 💐
تیرے ہاتھ بیعتیں تمام 💐
اے میرے امام اے میرے امام 💐
آپ پر درود اور سلام اے میرے امام 💐
امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں:
حق و باطل کے درمیان چار انگلیوں کا فاصله ہی جو تم اپنی آنکھوں سے سنتے ہو حق ہے اور جو کچھ کانوں سے سنتے ہو ممکن ہے کہ باطل ہو۔
تحف العقول، ص 229