Special live interview with @ImranKhanPTI's sister Aleema Khanum on the Katie Halper Show Friday at 10AM EST to talk about the fate of the former PM who is being held in solitary confinement. https://t.co/eSqdzUGwwj
On the second anniversary of Prime Minister Imran Khan’s unjust imprisonment, we must reaffirm our commitment to fighting political oppression and for defending democracy and human rights in Pakistan and all around the world.
@gharkekalesh If girls/boys in living relationships have no problem with married couples, how the fcuk married people have problems with the people in living relationship? Mind your fcukin business, and let the people live how they wish to!
باغی جاوید ہاشمی نے سسٹم کو پورا ننگا کیا🚨
قائد اعظم نے پاکستان کو آزاد کیا تو جمہوریت نظام رائج کرنے میں ایوب خان اور ان لوگوں سے تنازعہ پیدا ہوا وہ اس کو ماننے کیلئے تیار نہیں تھے !!
قائد نے کہا آپ نوکر ہو مالک نہیں اس وجہ سے زیارت میں اس کو نظر بند کردیا کہ ٹانگ نا اڑائے !!
میں خلوص دل سے مانتا ہوں کہ پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں عمران خان جیسا ایماندار پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کرنے والا سیاستدان نہیں آیا
عمران خان نے اسلام کے اصولوں کی صیح معنی میں تشریح کی میں عمران خان پاکستانیوں کے لیے درد دل رکھتا ہے اسی لیے میں اس کے مِشن کا حمایتی ہوں
پاک فوج کے جرنیل زندہ باد جنہوں نے سیلوٹ مارنے کے لئے اس کو رکھا ہے
صدقے بلے وئی توہاڈی چوائس تے
جس کرپٹ کو آرمی چیف نے منتخب کیا ہے ساری فوج اسی کو سیلوٹ کرتی ہے
بطور عبرت شیئر کریں اس کو
یہ بلوچی بابا سیاست کے اکثر گرو گھنٹال اور دھوکہ باز لیڈروں اور فوجی بوٹ چاٹنے والے وزیروں اور مشیروں سے زیادہ قابل بھروسہ اورایماندار لگتا ہے - نہ اسکو کچھ ادھر سے ملے گا نہ ادھر سے مگر اسکی سچائی سب کو یاد رہے گی -
خود سن لیں یہ بزرگ کیا فرما رہے ہیں -
بھارت کے سکھ بھائی کا پاکستانی عوام کے نام پیغام۔۔۔
اگر آپ نے اپنا دیس بچانا ھے اور چاھتے ہیں کہ آنے والی نسلیں زندہ بار رہیں تو عمران خان کو باہر لائیں، اس جیسا نیتا آپ کو نہی ملنا
سائرہ بانو کیا کمال کی خاتون ہیں ایسے دبنگ انداز سے بات کرتی ہیں کہ مخالفین کے کانوں سے دھواں نکال دیتی ہیں
منیب فاروقی کسی کا ماؤتھ پیس بن کر أتے ہیں اور لوگوں کو ڈراتے دھمکاتے ہیں کہتے ہیں قومی سلامتی کے اجلاس میں بےشک ساری جماعتوں کے قائدین موجود تھے لیکن۔فیصلے وہاں نہیں ہونے تھے ۔فیصلے کہیں اور ہونے ہیں۔
Release Dr Mahrang Baloch immediately. BYC were protesting peacefully when they were fired upon. Peaceful protestors were killed and injured. To add insult to injury, Dr. Mahrang Baloch and her colleagues were arrested by Quetta Police early today. This violence has to stop immediately. Balochistan needs a healing touch not further violence. Do not alienate the future generations of Balochistan. Publish the Hamood ur Rahman Commission report so that the nation learns how the people of East Pakistan separated. @PTIofficial
کوئٹہ انتظامیہ نے ہسپتال میں ایمرجنسی نافظ کردی ہے، پولیس کی بھاری نفری بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے ہماری طرف پیش قدمی کر رہی ہے، خدشہ کہ ایک بار پھر سے ہم فائرنگ کی جائے گی، ہم انسانی حقوق کے اداروں سے ایک بار پھر اپیل کرتے ہے کہ وہ پاکستان کی اس بر بریت کو روکے
🚨 عمر ڈار نے پولیس لاجواب کر دی
پولیس کو افطاری سے قبل جناح ہاؤس اور اپنی رہائش گاہ بطور تھانہ آفر کر دی ۔
پولیس کو احساس دلانے کی عمر ڈار نے بھرپور کوشش کی کہ آپ لوگ غلط کر رہے ہیں کیونکہ کچھ دیر بعد مسلمان روزے داروں نے جناح ہاؤس میں افطاری کرنی ہے