ہری پور میں تجاوزات کے علاوہ بھی سنگین عوامی مسائل موجود ہیں،
اس وقت ضلع کا سب سے بڑا مسئلہ آٹے کی مہنگائی ہے، جہاں آٹے کا تھیلا 2600 سے بڑھ کر 3700 روپے تک پہنچ چکا ہے اور عوام دربدری کا شکار ہیں
عمران علیزئی
#haripur#hazara#Justice#imranalizai
ہری پور : ایس پی ثمینہ ظفر نے کہا کہ تمہارا ----- کاٹ کر تمہاری ماں میں ------- گی ۔ پولیس اہلکاروں نے ہمارے ساتھ بدفعلی کی ۔ ڈنڈے پر تیل لگا کر اس پر بٹھایا گیا ۔
دوران حراست کم عمر لڑکوں سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ سامنے آگیا
آیت نور کیس میں ضمانت پر رہا لڑکوں نے پولیس اہلکاروں پر الزام لگایا ہے کہ دوران حراست مبینہ طور پر ان کیساتھ بدفعلی کی گئی
لڑکوں کا الزام ہے کہ ٹی آئی پی تھانے میں وقاص عرف وکی اور محرر سلیمان نے ان کیساتھ بدفعلی کی
لڑکوں کا الزام ہے کہ تھانہ صدر میں بھی ان کیساتھ بدفعلی کی گئی ۔ سامنے آنے پر اہلکاروں کی شناخت کرسکتے ہیں
لڑکوں کا یہ بھی الزام ہے کہ ان کے مخصوص اعضا ایک دوسرے کے منہ میں ڈالے گئے ۔
لڑکوں کا الزام ہے کہ ایس پی ثمینہ ظفر ۔ ڈی ایس پی تنویر اور ایس ایچ او شہریار کی موجودگی میں یہ سب ہوا ۔
ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کیلئے ڈی پی او ہری پور کو درخواست دے دی گئی
ہریپور کے کسی ایم پی اے یا وزیر نے کرپشن کیس میں معطل یا نوکری سے برخاست سرکاری اہلکاروں کو بحال کرانے کی کوشش کی تو ہم بھرپور احتجاج کرینگے
#عمران_علیزئی
ہری پور: بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کی رہائش گاہ کے سامنے عمران علیزئی کے زیر قیادت سول سوسائٹی کا احتجاج،
شرکاء کی جانب سے لوڈ شیڈنگ اور پرمٹ سسٹم کے خاتمے کے لیے وفاقی وزیر کے خلاف شدید نعرے بازی
تلخ حقیقت
سال 1953 میں پہلی آرمی کورٹ جنرل ایوب خان نے بنائی
اور آج ماشاءالله سے انکا پوتا عمر ایوب خان آرمی کورٹس میں ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دے رہا ہے 😜😝😜😝😜😝
#عمران_علیزئی
الیکشن لڑنا مشکل نہیں تین صوبائی اور ایک قومی کا ٹکٹ سات کروڑ میں مل جائینگے اور بائے پاس میں تین ارب ملے
پھر بھی دو ارب ترانوے کروڑ بچت ہوگئی
#عمران_علیزئی
سعادت حسن منٹو نے کیا خوب لکھا تھا،
“ہمارے ججز نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں، جب کوئی غریب انصاف مانگنے آئے تو آگے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔ اور کوئی طاقتور آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔”
ہریپور بائے پاس پروجیکٹ چار ارب ستر کروڑ کا تھا، بےقائیدگی کرپشن اور کام کو ڈیلے کرنے کی وجہ سے اب یہ پروجیکٹ نو ارب ستر کروڑ سے تجاوز کر گیا اور مکمل ہونے تک گیاراں ارب تک پہنچ سکتا ہے ۔۔۔
#عمران_علیزئی