اے امیر المسلمین، ناموس نبی کریم ؤﷺکو بلند کرنے والے، قوم کوشعور اور حقیقی آزادی کی آگاہی دینے والے عظیم الشان قائد عمران خان آپ پر ہزاروں جان و دل قربان ❤️
ان پہ اتنا پریشر پڑ گیا ہے کہ باقاعدہ دوڑیں لگی ہوئی ہیں سی این این سے رابطہ کرکے اپنا موقف چلانے کا کہا گیا ہے اس کے ساتھ اگر 27 ستمبر کیلئے بھی ماحول بن جائے تو جبر کیلئے مشکلات بڑھ جائیں گی معیشت پہلے ہی نہیں چل رہی
https://t.co/ByR3AtRZFd
اگر ان 4 سال میں پاکستان اپنی ضرورت کی گیس خرید رہا ہوتا اور اپنی امپورٹ پہ زبردستی کی قدغنیں لگا کے گروتھ مائنس میں نہ کرتا تو یہ لوگ ملک دیوالیہ کردیتے کیونکہ انہوں نے برآمدات تباہ کردی ہیں یہ تو بھلا ہو 30 لاکھ اضافی اوورسیز پاکستانیوں کا جنہوں نے دیوالیہ ہونے سے بچایا ہوا ہے!
اگر مظوم کی آہ لگتی تو اب تک نیتن یاہو کو لگ چکی ہوتی بار بار بتاتا ہوں ظالم کا احتساب روز جزا کو ہوگا اس سے پہلے نہیں اس لئے اپنے حصے کی جدوجہد کریں یہ مت سوچیں کہ ظالم خود ہی فنا ہو جائے گا!
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.