عدالت نے سپیکر کے سیاسی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا. 43 تحریک انصاف کے ایم این اے کی رکنیت بحال. راجہ ریاض صاحب لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں
It takes a sick mind to celebrate the agony Azam Swati went through when he & his wife were filmed.
And to glorify Zardari's time in his luxury jail cell on mega corruption charges (exonerated by NROs & deals) with torture & humiliation of PTI leaders on fake FIRs is also a feat.
جن کےلیے یہ تصویر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی تھی آج وہ قابل احترام دوست صرف رائےدینے پر قائم مقدمات،زیرحراست مبینہ تشدد کےالزامات، بزرگ سینیٹر کی اہلیہ کے ساتھ نجی ویڈیو بنا کر ان کی بیٹی کو بھیجنے جیسی انسانی حقوق کی سنگین مبینہ خلاف ورزیوں پرتشویش کے بجائے طنز کر رہے ہیں۔
پختونوں کی آواز سنو اور ہوش کے ناخن لو۔ ہمارا ملک ایک نئی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ لوگوں کا صبر اور ہمت جواب دے رہی ہے۔ ضد اور انا کی خاطر اچھے خاصے ملک کو لاقانونیت، عدم استحکام اور اندھیروں میں دھکیل کر کیا حاصل ہوا؟
جانے مانے چور ڈکیت کرپٹ بوٹ پالشیے سیاستدان جب عزت دار لوگوں کو جیل میں بدسلوکی اور غیرانسانی تشدد کی وجہ سے اظہارءافسوس پر طعنے دیں تو انکے بکاو بدمعاش ساتھی ہی اسکی داد دے سکتے ہیں، اور کوئی نہیں۔
شیخ رشید کے خلاف مختلف صوبوں میں مقدمات بدترین سیاسی انتقام ہے. جتنی عوام امپورٹڈ سے متنفر ہو رہے ہیں اتنے ان کے غیر قانونی ہتھکنڈوں میں اضافہ ہو رہا ہے
دس دن بعد بھی میرا فون پولیس کے پاس ہی ہے لیکن اب نئ سم اور فون سے دنیا سے جڑ رہا ہوں، پہلی Tweet میرے خاندان، دوستوں اور ان لاتعداد اجنبیوں کے نام جنہوں نے مجھ پر جعلی مقدمے کی مذمت کی اور مجھے اپنی محبتوں سے نوازا میڈیا اور بار ایسوسیشن کے دوستوں کی محبت کا قرض اتر ہی نہیں سکتا
باجوے کیخلاف اسکے طاقت میں ہوتے ہوئے جو نہیں بولے اور اب اسکے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے گرین لائٹ مل چکی ہے وہ بھی باجوے کی طرح منافق ہیں۔
نواز شریف، جو ہر مرتبہ ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں، وہ باہر سے بیٹھ کر تحریک انصاف کے لوگوں پر مظالم دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں۔
میاں صاحب، عمران کی پلیٹیں کم نہیں ہوئی آپ کی طرح۔ گولیاں کھانے کے بعد بھی وہ کھڑا ہے۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈسرکار نے اسلام آبادکےI-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے
”احساس ریڑھی بان“پروگرام کےتحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کرکےنہایت بےحسی کامظاہرہ کیاہے۔کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے
عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاریوں کا مقصد خوف پھیلانا ہے۔ اعلی عدلیہ نے اگر اِن گرفتاریوں کا نوٹس نہ لیا تو ملک میں بنیادی انسانی حقوق کا نام و نشان مٹ جائے گا۔
ان گرفتاریوں اور ظلم و جبر سے اگر انقلاب کا راستہ روکا جاسکتا تو پاکستان 1947 میں آذاد ہی نا ہوتا۔ مگر جیسے 75 سال پہلے ملک آذاد ہوا، اسی طرح اللہ کے حکم سے اب حکمران بدمعاشیہ سے #حقیقی_آزادی بھی حاصل کرکے ہی رہے گا۔
سانحہ پشاور نے پوری قوم کو رلا دیا، رجیم چینج آپریشن کے دوسرے مرحلے میں ہزاروں شہدا کی قربانیوں سے حاصل کردہ امن تباہ ہو رہا ہے،ہمارے پیاروں کے جنازے اٹھ رہے ہیں لیکن انکی ترجیحات ملاحظہ ہو۔شاندانہ گلزار پر بغاوت کا مقدمہ اور شیخ رشید گرفتار۔ یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین