آرمی چیف اور ISI اس ویڈیو کی فورآ تحقیق کریں۔
میں نے جب سے یہ ویڈیو دیکھی ہے تب سے
بے چینی بڑھ گئ ہے۔
مردان جلسہ میں خان صاحب کے چہرے پر بار بار
لیزر لائیٹ ہٹ کر رہی تھی۔
آخر کیوں؟
خان صاحب اللہ کا واسطہ ہے آپ بلٹ پروف شیشے میں خطاب کیاکریں۔
@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR
خدارا عمران خان کی بات کو سنجیدہ لیا جائے انہوں نے آجتک اپنے مخالفین کے بارے میں جو کہا سچ ثابت ہوا۔ خدانخواستہ پاکستان کسی بڑے نقصان کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
@PakPMO عمران خان میں کچھ تو خاص ہے جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 والے بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے نیوٹرل ہو گئے
It gives me no pleasure to say this, but if the establishment in #Pakistan were to murder @ImranKhanPTI as he claimed today they are ready to do, a country of 220 millions (with nuclear weapons) will explode in ungovernable violence with entirely unpredictable consequences
زرداری کا جنرل فیض حمید کےلئے"بیچارہ"لفظ استعمال کرنےسےجنرل فیض حمید کی شخصیت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ہاں اتنا ضرور ہےکہ زرداری سمیت تمام پی ڈی ایم کو اب سمجھ آنےلگا ہےکہ مار بھی نہیں رہا چھوڑ بھی نہیں رہا زندہ درگور کرکےرکھ دیا۔اب ان لوگوں کےبدن پر کپڑا تو ہےمگر ننگاکرکےچھوڑ دیا
"میں جب روس گیا تو میں نے صدر پوٹن سے کہا کہ وہ ہمیں سستا تیل اور گندم فراہم کریں۔ شہباز شریف کو روس سے بات کرنے کے لیے بھی اپنے آقاؤں سے منظوری مانگنی پڑے گی!”-@ImranKhanPTI#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#JhelumJalsa
Sad & shocking news - sudden cardiac arrest. A brave man he was dealing with CrimeMinister's TT cases in which SS had to appear on 14 May. Prayers & condolences to his family.