2023 سے پہلے ہماری حکومت تھی تو " ماشاءاللہ ساری اپوزیشن بستروں پہ تھی ، کسی کو ڈرپ لگی ہوتی تھی، کوئی پورا پٹیوں پہ لپٹا ہوتا تھا، لیکن جیسے ہی ان کی حکومت آئی تو سارے فٹ ہوگئے پتا نہیں کونسی گولی ان کو دی گئی ہے "،
فرخ جاوید مون
راولاکوٹ احتجاجی دھرنے کے مناظر 🔥
تم نے ایک ممبر سے زبردستی بیان دلوایا ہے تو دیکھا لو یہ سب ممبران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہیں
کتنوں سے بیان دلواؤ گے.
عمران خان تین سال سے قید تنہائی کاٹ رہا ہے، اتنا خوفزدہ ہیں اس کے نام سے خدا کی قسم اپنے فیلڈ مارشل کو پیچھے کرو ہم ایک ہفتے میں حکومت نا گرا دیں تو واپس اپنے گھر چلے جائیں گے
خالد نثار 🔥
اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
🚨اگر ایران میں شہباز شریف جیسا اوپوزیشن لیڈر ہوتا تو سوچیں کیا ہوتا ، ایران میں بھی سائفر آیا تھا لیکن ایران نے سائفر کو جوتے کی نوک پر رکھا اور رجیم چینج نہیں کیا جبکہ دوسری طرف پاکستان میں بھی سائفر آیا جنہوں نے سائفر سے ڈر کر رجیم چینج کی آج پاکستان پر وہ حکومت کر رہے ہیں ۔
صوبائی صدر جنید اکبر
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟
🚨عمران خان کی فوری رہائی کے لئیےقران پاک پر حلف۔
پشاور سے ایم پی اے فضل الہی نے عمران خان کی فوری رہائی کے لئیے قران پاک پر حلف لے لیا۔
ورکرز سے حلف لے لیا کہ اب ہم عمران خان کی رہائی کے لئیے ہر حد تک جائیں گے۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے~`
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو