کرائم منسٹر قومی پرچم نمایاں کئے بغیرقوم سے مخاطب ہونے کی جسارت کیسےکرسکتا ہے؟کیا جس ملک کو وہ لوٹ رہاہے اسےاپنانےمیں شرمندگی محسوس کرتاہےیا واقعتاً وہ خود کو وزیراعظم پاکستان کےمنصب کےلائق نہیں سمجھتا؟مجھے اپنا پرچم عزیز ازجان ہےمگر اُسے اس سےیقیناً تکلیف ہے۔
#PetrolDieselPrice