@NoumanRizvi76 کیا ہوگیا ہے تحسین باجی آپکو؟ آپکے سگے بڑے بھائی سید ذیشان حیدر عابدی بھائی کو کس پارٹی کے وزیر داخلہ کے حکم پر جیل سے نکال کرجعلی پولیس مقابلے میں شہید کر دیا گیا تھا 1996 میں۔
@TehsinAbidi@BBhuttoZardari@MediaCellPPP کیا ہوگیا ہے تحسین باجی آپکو؟ آپکے سگے بڑے بھائی سید ذیشان حیدر عابدی بھائی کو کس پارٹی کے وزیر داخلہ کے حکم پر جیل سے نکال کرجعلی پولیس مقابلے میں شہید کر دیا گیا تھا 1996 میں۔
یہ شہر کراچی تقریبا 70 % ریوینیو کماُکر دیتا ہے اس ملک پاکستان کو لیکن کراچی ہی کی سڑکیں ٹوٹی ہوئ ہیں پانی کے لئے ترس رہا ہے اور EDF فنڈ جو ایکسپورٹ کا 1 % کٹتا ہے وہ بھی کراچی سے تقربا 70 % جاتا ہے جس سے ملک میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں لیکن کراچی محروم ہے۔
بتاریخ 3 نومبر 2024
ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب نے خطاب کیا!
#MQMPakistanSMTeam
سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم (پاکستان) انیس احمد قائمخانی نے سی او سی ممبر ارسلان خان بھائی کی گلشن اقبال میں رہائشگاہ پر ان کے مرحوم والد کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی ۔
#MQMPakistan