اہل یوتھ کے مہاتما کے اقوال ذریں، جناب میں بیک وقت فیثا غورث، افلاطون اور ارسطو کی خصوصیات پائی جاتی تھیں، کالی زبان تو تھی ہے۔
#imrankhan#Pti#petrolprices#pmln#ppp#ispr
Breaking News: A US missile hit Pakistani private cargo plane over the Arabian Sea during the Tuesday night attacke on iran,5 crew members were onboard: sources
#kta1732#planecrash#breaking#breakingnews
نجی کمپنی کے کارگو طیارے کی تلاش کے لیے پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا سرچ آپریشن
لاپتہ طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا
طیارے کا ملبہ اوڑمارہ کے ساحل سے 53 نوٹیکل مائل جنوب میں ملا
#kta1732#plancrash#pms#pakistannavt
Cross sign is FIFA's global signal for reporting racist behavior. After this signal,three-step anti-racism protocol should be implemented, instead of initiating the protocol, the referee showed the head coach a yellow card& continued the match
#fifaworldcup#argentina#Egypt
کراس بنانا فیفا کی جانب سےنسل پرستانہ رویے کی شکایت درج کرانے کا عالمی اشارہ ہے۔اس اشارے کےبعدنسل پرستی کے خلاف تین مراحل پر مشتمل پروٹوکول پر عمل ہونا چاہیے۔ تاہم ریفری نے پروٹوکول شروع کرنے کے بجائےہیڈکوچ کوپیلا کارڈ دکھایا اور میچ جاری رکھا۔ #fifaworldcup#argentina#egypt
کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں تاریخی واپسی
لاس اینجلس اولمپکس کے لیے کرکٹ کوالیفکیشن کا طریقہ کار کا اعلان
مینز اور ویمنز کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں چھ، چھ ٹیمیں حصہ لیں گی
#Olympics2028#cricket#sports#pcb#bcci#icc
موسیٰ خیل :تحصیل کنگری میں 26 اور 27 جون کو دو زلزلوں سے مجموعی پر 125 گھر متائثر ہوگئے ،پی ڈی ایم اے
موسی خیل ؛ زلزلوں میں 19 افراد معمولی زخمی ہوگئے ، پی ڈی ایم اے
ضلعی انتظامیہ نے متاثرین کیلئے میڈیکل کیمپ قائم کر دیے
#earthquake#mosakhail#breakingnews#breaking
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے نعروں پر وزیراطلاعات عظمی بخاری کےجوابی نعرے
عظمی بخاری کی جانب سے مریم مریم اور گھڑی چور کے نعرے،گھڑی لہر دی
#azmabukhari#pmln#punjabassembly