پرانے زمانے دِیاں زنانیاں کھسم دا ناں نئیں سی لیندیاں، کہندیاں سی ایدے نال نکاح ٹُٹ جاندا اے، میاں صاحب وی کسی دا ناں نئیں لیندے، عوام تے ہی پائی جاندے نیں، محمد حنیف
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
اسد طور نے حق ادا کردیا!!🔥
اقتدار میں نواز شریف رو رہا ہے, اور قید میں رہ کر بھی عمران خان ڈٹا ہؤا ہے!!
اسد طور نے نواز شریف کو اسکی اوقات بتادی,
اگر اسد طور کو نہیں سنا تو کچھ نہیں بس!!🔥
🚨 اڈیالہ جیل پہنچنے کی اہم کال!
عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر، ان کی ہمشیرہ گان بروز منگل اڈیالہ جیل پہنچ رہی ہیں۔ تمام چاہنے والے منگل کو اڈیالہ جیل پہنچ کر خان صاحب کو فوری شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا پرامن اور قانونی مطالبہ کریں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
زلفی بخآری BBC ریڈیو پر!!
زلفی بخآری پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان کو 22/22 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے,
عمران خان پر بدترین ٹارچر کیا جارہا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
یہ سوپر کلپ اطہر کاظمی چھا گیا 👏🔥✊
سرکاری حاجن عاصمہ شیرازی کو تُن دیا۔ حجاب میں لپٹی منافق نے جب PTI کو MQM سے ملانے کی کوشش کی تو آگے سے اطہر کاظمی نے لاجک سے ایسا بے بس کیا خود ہی کہنے لگی ہاں PTI تو ایک قومی جماعت ہے MQM تو لسانی جماعت تھی ہن بھگتو
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
سسٹم کے تمام تر اقدامات کے باوجود اس وقت بیانیہ صرف عمران خان کا ہی چل رہا ہے۔
علینہ نے جب حقیقت بیان کرنا شروع کی تو سکرین پر کمپنی کے اینکرز بہت بے بس دکھائی دئیے۔