ده ټولو پښتنو افغانانو سخه هیله کوو.
چي ده شمالي وزیرستان سپلګه ده اولس له پاره ږغ پورته کړئ.
رياست په وچ زور ده سپلګه اولس ده خپلو کورونو سخه ايستل غواړي.
برکت آفریدی، پشتون نیشنل جرگہ کے ترجمان، نے باغِ ناران میں مفتی منیر شاکر کے جنازے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوال نہیں ہونا چاہیے کہ آیا پشتون مظلوم ہیں یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ پشتون نیشنل جرگہ نے بارہا انصاف کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے دروازے کھٹکھٹائے، مگر کوئی راستہ فراہم نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی جواب ملا۔ انہوں نے اس شہادت کو پشتون قوم کے لیے ایک اہم موڑ قرار دیا، جو ایک بار پھر قوم کو متحد کرے گی اور اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ وہ پاکستانی ریاست سے اپنے حقوق کس طرح حاصل کر سکتے ہیں۔
#StateKilledMuftiMunirShakir
#PashtunLivesMatter #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #PTMUnderAttack
Mufti Munir Shakir has been martyred in an attack on him in Peshawar because he demanded peace and justice for our people. Terrorism continues to spread unchecked in Pakhtunkhwa. Our region is being turned into the killing grounds of our people yet again.
خیبر قومی جرگے کا ممبر مفتی منیر شاکر شہید ہوگئے ۔
خیبر جرگے کے ممبران اور PTM کے مشران کیخلاف ریاستی کریک ڈاؤن کے بعد اب ہمارے مشران کو راستے سے ہٹانے لگے۔
ایک بات واضح ہوگئ کہ ریاستی ادارے خود ہی ملک توڑنے لگے ۔
پښتنو داغه مي حال دئ.
علی وزیر 3 اگست 2024 سے آج تک مسلسل جیل میں قید ہے لیکن 7 دسمبر کو حب میں FIR دی کہ شام 5 بجے گڈانی جیل کے باہر پولیس والے سے بندوق چھین کر فائرنگ کی کوشش کی اور اسی دن ایک FIR سکھر میں دی کہ 5 بجے سکھر میں ریاستی اداروں کے خلاف تقریر کی ہے
دونوں شہروں کا فاصلہ 517 کلومیٹر ہے
جمعہ کے دن 20 دسمبر کوں جنوبی وزیرستان وانا میں علی وزیر کے رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ ہوگا
4 مہینوں سے علی وزیر کوں غیر قانونی قید کیاہے جوں جمہوریت کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہے لیکن پھر ظلم پے خاموش ہے علی وزیر امن اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہے
#ReleaseAliWazir
خیبر جرگے کے ممبر اور پشتون تحفظ مومنٹ سندھ ضلع ایسٹ کوآرڈینیٹر مدیر عرف حقیار محسود کو آج شام فقیرا گوٹھ سے پولیس وردی میں اور کچھ سادہ لباس میں ملبوس لوگوں نے اغواء کرکے ساتھ لے گئے ۔
ہم SSP ایسٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حقیار محسود کو جلد ازجلد منظر عام پر لایا جائے ۔
علی وزیر کو چند ماہ پہلے اسلام آباد میں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کیا اور اسکے بعد پنجاب کے 4 مختلف اضلاع میں غیرآئینی MPO کے تحت نظربند رکھا اور کل سرگودھا سے سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے
افسوسناک بات ہے کہ انہی شہباز شریف اور بلاول نے علی وزیر کے پاؤں پکڑے تھے
#ReleaseAliWazir
دا وخت په کوټه ښار کي ده ماشوم مصور کاکړ په احتجاج کي 200 پښتانه هم شريک نه دي.
که چيري ټول ګوندونه اؤ پښتانه په داسي جزبه ګډون وکړي.
سنګه چي خپل احتجاج اؤ جلسه کي ګډون کوي.
ده ماشوم مصور مسئله په 24 ساعته کي حل کيدائ شي.
ده قام يوالئ ده دشمن ماته.
علی خان وزیر کیساتھ تین مہینے سے مسلسل غیر قانونی اور غیر آئینی سلوک جاری ہے۔
ریاستی ادارے کچھ بھی کریں ۔علی خان وزیر کو کسی کا باپ نہیں توڑ سکتا۔
علی خان وزیر کیساتھ جتنا بھی ظلم کروگے ۔
کچھ نہیں ملیگا۔صرف پشتون قوم میں نفرت مزید بڑھیں گی ۔
#ReleaseAliWazir
ہم بے غیرت لوگ نہیں ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ صرف نعروں سے وطن آزاد نہیں ہوتا۔ ہم نعروں سے اپنے لوگوں کو بیدار اور منظم کرتے ہیں، اور جب لوگ ایک ہو جائیں اور اپنی راہ خود اختیار کریں، تو پھر نہ صرف پاکستان کی فوج بلکہ دنیا کی کوئی طاقت ہماری زمین کی طرف ٹیڑھی نظر سے نہیں دیکھ سکتی: مشر منظور پښتین
#StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga
ہنستا اور ایک مضبوط آواز رکھنے والے جمشید خان کو ریاست نے اس حال تک پہنچا دیا کہ آج اسے سہارا لینے کے لیے ویل چیئر کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔ ریاست ہر اُس پشتون پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ دیتی ہے جو حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے۔ پورے پشتون قوم کو جمشید خان کے لیے میدان میں نکلنا چاہیے