🚨نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بیٹا اور نواز شریف کا داماد علی ڈار ہے
جو کچھ ماہ قبل 100 ملین ڈار کرپٹو میں نقصان کر چکا اور وہ دونوں لڑکیاں بھی کرپٹو کہ سلسلے میں پاکستان بلائی گئی تھی
حیرت انگیز : ایک طرف APPNA موجودہ لیڈرشپ نے پاکستانی ڈاکٹرز کو پاکستان میں جاری فسطائیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کرنے کے لئے ایک کمرہ تک نہیں لینے دیا۔ ہوٹل کو منع کر دیا کہ ہم غیر سیاسی ہیں۔
دوسری طرف یہی لیڈرشپ احسن اقبال کے ساتھ وہیں پر خفیہ میٹنگ کرتے ہیں۔ کیا احسن اقبال سیاستدان نہیں۔ اب APPNA غیر سیاسی نہیں ؟
یہ دوہرا معیار اور یقیننا چوہدری نظام دین کا پریشر ہے۔ لیکن یہ افسوسناک ہے۔ اس پر آواز اٹھائیں۔ اگر ڈاکٹرز امریکہ میں اپنے حقوق نہیں لے سکیں گے تو پاکستان میں جمہوریت اور رول آف لا کو کیا سپورٹ کرنی ہے۔ آئندہ ووٹ دیتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ لوگوں کا قول اور فعل ہے کیا۔
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
یہ ہیں وہ دو متاثرہ خواتین جنکے ساتھ اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار اور ان کے چار ساتھیوں نے ریپ کیا ہے۔ پوری دنیا میں پاکستان کی ناک کٹوا دی شریف خاندان نے۔
امریکہ میں ڈاکٹروں کی جو تنظیم دن رات عمران خان کے لیے آواز اٹھاتی رہی۔ جنہوں نے بہت زیادہ عملی جدوجہد بھی کی۔ آج انکے پروگرام میں عمران خان کا فیس لیس امیج دیکھ کر اتنا اندازہ تو ہوگیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی مار بہت دور تک پہنچ چکی ہے۔ اور اب عمران خان کے لیے کھڑے رہنے والے ڈاکٹرز کی قیادت بھی بوجھ اٹھانے سے گھبراہٹ محسوس کر رہی ہے۔
نسبتاً کمزور ملزم پر سارا مدعا ڈالنے کی تیاری
ڈار کے دونوں رشتہ داروں کو بچانے کی سر توڑ کوششیں۔
پولیس کے آنے سے 15 منٹ پہلے مبینہ طور پر نواز شریف کے داماد خاص نے ملزمان کو جائے وقوعہ سے بھاگ جانے کا فون کیا اور پولیس کو بھی مینیج کیا۔
"جس شخص نے پاکستان کو ایٹم بم دیا، آج اسی کی بیٹی عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے!" محسنِ پاکستان کی بیٹی کے رلا دینے والے انکشافات!
ڈاکٹر عبدالقدیر خان... وہ نام جس کی وجہ سے آج ہم سکون کی نیند سوتے ہیں، جس نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس عظیم ہیرو کے مرنے کے بعد ان کے نام اور ان کی فیملی کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
محسنِ پاکستان کی صاحبزادی، ڈاکٹر دینا خان نے خاموشی توڑتے ہوئے ایک ایسا لرزہ خیز انکشاف کیا ہے جس نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
"جب میں اپنے باپ کا آخری خواب بچانے کے لیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہی تھی، تو میں سوچتی تھی کہ کیا میرے والد نے اپنی پوری زندگی، اپنا سب کچھ اس ملک پر لٹا کر کوئی غلطی تو نہیں کر دی؟ آج اس ملک میں ان کے نام کو مٹایا جا رہا ہے اور ان کی بیٹی کو رلایا جا رہا ہے!"
ہوا کچھ یوں کہ 2013 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غریبوں کے مفت علاج کے لیے لاہور میں 500 بیڈز کے ایک عظیم 'ٹرسٹ ہسپتال' کی بنیاد رکھی۔ لیکن ان کے انتقال کے فوراً بعد، ان کے اپنے قریبی ساتھیوں اور نام نہاد 'دوستوں' کی نیتیں بدل گئیں۔ انہوں نے جعلی کاغذات بنائے، ڈاکٹر دینا کو ٹرسٹ سے دھکے دے کر نکال دیا اور محسنِ پاکستان کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے بٹورتے رہے۔
ڈاکٹر دینا نے ہمت نہیں ہاری! اس اکیلی بیٹی نے ایک طویل قانونی جنگ لڑی، ان آستین کے سانپوں کو بے نقاب کیا اور اپنا ٹرسٹ بڑی حد تک واپس لیا۔ لیکن آج بھی مافیا ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
انتہائی دکھی دل کے ساتھ ڈاکٹر دینا نے سوال کیا: "کیا باوقار قوموں کا یہی شیوہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے محسنوں کو بھول جائیں اور ان کی اولاد کو ذلیل کریں؟" انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں ان کے والد کا آخری خواب (غریبوں کا ہسپتال) پورا کرنے کے لیے آسانیاں فراہم کی جائیں۔
جس عظیم انسان نے دن رات ایک کر کے ہمیں ایٹم بم دیا اور دشمنوں سے محفوظ کیا، آج اس کی بیٹی اپنوں سے ہی انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
یہ ہے 3 سال وزیر اعظم رہنے والے عمران خان کا بنی گالا میں پارٹی سکٹریٹ ,
چاہتا تو کمپ آفس کا درجہ دے کے اسکو عالی شان بنوا سکتا تھا لیکن وہ خدار اور ایماندار ہے عوام کا پیسہ بچایا۔
A widely circulated image published by Israeli media shows a Palestinian man detained in the Gaza Strip, bound and blindfolded in an extremely harsh and degrading manner.