عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتاؤ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، مجھے شدید ٹارچر کیا جارہا ہے، جیل میں میری کوئی آواز نہیں سنتا
نہتا قیدی نہیں ہارا—78 سالہ سسٹم ہار گیا۔ عمران خان نے آج اس نظام کو چاروں شانے چت کر دیا! قاسم سوری
#pakistan@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨انتہائی دلچسپ
عمران خان کی گاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے میں نے اپنی فلائٹ چھوڑ دی , یہ 28 ہزار کی ٹکٹ تھی اگر 28 لاکھ کی بھی ٹکٹ ہوتی تو میں چھوڑ دیتا ،شفا ہسپتال کے اطراف میں شہری کی گفتگو
"عمران خان کو شفا انٹرنیشنل کے بجائ�� پمز لے جایا گیا، جہاں انہیں اندھیرے میں گاڑی سے اتار کر او پی ڈی میں بٹھایا گیا۔ عمران خان نے ملاقات کے دوران سر میں مسلسل درد، ادویات اور جیل میں طبی شکایات نظرانداز کیے جانے کا ذکر کیا اور بار بار کہا کہ “میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، باہر بتاؤ۔” ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔