رینالہ خورد میں گرین بس سے سواری کا موبائل چوری ہوا تو ڈرائیور نے بس کے گیٹ بند کر دئیے اور بس کو تھانے صدر لے گیا پھر پولیس نے موبائل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا
فوڈ سیفٹی کے اہلکاروں اور ہوٹل مالک میں تنازعہ ہوگیا ۔ فوڈ سیفٹی والوں نے پولیس کو کال کردی ۔ جبکہ ہوٹل مالک ویڈیو بنا کر بتارہا ہے کہ میرے ہوٹل پر سب کچھ اچھا ہے پولیس کو کیوں بلایا جارہا ہے
ایک شہری اپنی گاڑی میں سامان لیکر جا رہا تھا سامان بھی سارا اس کی کار کے اندر تھا اس کے باوجود ٹریفک وارڈن نے چالان کر دیاکہ گاڑی میں سامان نہیں لے جا سکتے
عجیب عذاب کی صورتحال ہے
یہ ہے یورپ کا علاقہ بند روڈ، پانچ نمبر ٹی جہاں گلیاں جوہڑ بن چکی ہیں، اور لوگ اپنے پیاروں کا جنازہ بھی گندے پانی سے گزارنے پر مجبور ہیں۔
دعوے ترقی کے، حقیقت ذلت کی۔ اگر عوام کو باعزت راستہ بھی نہ ملے تو ایسی حکمرانی پر سوال اٹھنا لازمی ہے۔
#Lahore#Punjab